پاکستانی کبوتر باز کا مطالبہ: ’مودی جی میرا کبوتر واپس کریں‘

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستانی کبوتر باز کا انڈین وزیر اعظم سے مطالبہ: ’مودی جی میرا کبوتر واپس کریں‘

ان کا مزید کہنا تھا کہ وہ نمبر جسے خفیہ کوڈ قرار دیا جا رہا ہے درحقیقت ان کا فون نمبر ہے اور وہ اپنے ملکیتی ہر کبوتر کے پنجے میں اپنا فون نمبر درج کرتے ہیں تاکہ غول سے بچھڑنے والے کبوتروں کو اُن تک واپس پہنچایا جا سکے۔تصویر کے کاپی رائٹحبیب اللہ نے پاکستان کے انگریزی اخبار ’ڈان‘ کو بتایا کہ کبوتر تو امن کا پرندہ ہے اور انڈیا کو اس معصوم پرندے کو تنگ کرنے سے باز رہنا چاہیے۔

اطلاعات کے مطابق دو روز قبل کچھ مقامی لوگوں نے اس کبوتر کو انڈیا کے زیر انتظام کشمیر سے پکڑ کر پولیس کے حوالے کیا تھا۔ پولیس نے شبہ ظاہر کیا تھا کہ پاکستانی اداروں نے اس پرندے کو جاسوسی کی تربیت دے رکھی تھی۔اس سے پہلے ریاست پنجاب اور راجستھان کے سکیورٹی حکام بھی پاکستان کی طرف سے آنے والے کبوتروں کو مبینہ جاسوس قرار دے کر پکڑ چکے ہیں۔

اسی طرح سنہ 2015 میں انڈین پنجاب میں ایک چودہ سالہ لڑکے نے سرحد کے قریب سے ایک کبوتر پکڑ پولیس کے حوالے کیا تھا۔ انڈین پولیس نے سنہ 2016 میں ایک اور کبوتر کو ’حراست‘ میں لینے کے بعد دعویٰ کیا تھا کہ کبوتر نے انڈین وزیر اعظم نریندر مودی کے لیے ایک دھمکی آمیز پیغام اٹھا رکھا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

I don't know these news of Indian about ”Pakistani Jasoos Kabootar” is true or not.. lekin Jo qoum kabootar se itna darti h.. ik ”shareef” Chor dia to Kia krengy😂😂 axhasorry

Nice joke...

پاکستانی میڈیا شاباش کا حقدار ہے یہ ایک کبوتر نظر آگیا ان کو اپنا چینل چلانے کے لیے لیکن میں نے کتنی دفعہ آواز اٹھانے کی کوشش کی لیکن کسی میڈیا نے وہ بات نہیں کی چندہ مانگ لیتے ہو اورسیز پاکستانیوں سے لیکن ہیلپ نہیں کرنی ان کی

انڈیا اپنے کرپشن چھپانے کے لئے ہمیشہ پاکستان مخالف خبریں پھیلاتے رہتے ہیں

انڈیا والے شور ایسے کر رھے ھیں جیسے انهوں نے کبوتر نھیں بلکه ابو کبوتر البغدادی کو پکڑ لیا هو

Modi ny kabotr ko china bardr pr bjh dia ha

Modi is in hiding until next year

😂😂🤣🤣🤣🤣

مودی گورنمنٹ بزدلی کی اس انتہا کو پہنچ چکی ہے جس طرح ایک گھبرایا ہوا شخص اپنے ساۓ سے ڈرتا ہے قوی امید ہے انڈیا اپنی ناکامی چھپانے کیلۓ جلد ہی دعوی' کرے گا کہ آئ ایس آئ نے پرندوں کے زریعے انڈیا میں کورونا پھیلایا ہے

MODI KO TAJPOSHI AUR BHAGWAN BANNEY KA SHOUQ UTHA HAI US SE TIME MILEGA TAB KABOOTAR WAPAS HOGA MORAK!!!

والے اتنے ویلے ہیں قسمے 😋

hands up !

Plz modii wapas ker do

hahahaha Modi

😎😜

Shame on you India...

انڈیا کی ایک کبوتر سے پھٹ جاتی ہے ہر بار 😂😂😂😂😂

Hh

😂

😂😂😂😂

Aur narendramodi ny demand Kia K humay kulbushan wapas kar do badly mei 😁

پاکستان کو کبوتر نہیں چاہیے پاکستان اور کبوتر بھیجے گا انڈیا اگر انڈیا پاکستان کی طرف کچھ بھیجے گا تو وہ اس صورت میں ملے گا انڈیا کو ان تصوریوں میں دیکھ لیں

Bechara kabootar aur kabootar baaz.

بہت تھکی ہوئی اور ذہنی پسماندگی کا شکار قوم ہے بھارت اب ان کو کون بتائے جاسوسی کبوتر سے نہیں کواڈ کاپٹر سے ہوتی ہے جو آپکا کل پافوج نے ایل اوہ سی پہ گرایا ہے

مودی بھی عمران حان کی طرح پاگل پن کا شکار

🤣🤣🤣🤣

🤣Mad modi

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں ’پاکستان کا ایک اور جاسوس کبوتر‘ پکڑ لیا - World - Dawn Newsdawn_com is trying to endorse the funny claim of India.... Dawn is the main supporter and spokesperson news group of India.. By the heading of dawn, it looks like the dawn news group of India or anti Pakistan. OfficialDGISPR
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بھارت کا مقبوضہ کشمیر میں ’پاکستان کا ایک اور جاسوس کبوتر‘ پکڑنے کا دعویٰ - World - Dawn NewsHmm.... Yani Pakistan ka 60/70 % budget kabutron pe lag raha hai.
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بھارتی میڈیا پر ایک بار پھر پاکستانی کبوتر کی بازگشت - ایکسپریس اردوبھارت کا کٹھوعہ سے جاسوس کبوتر پکڑنے کا دعویٰ،حقائق ’ایکسپریس‘ سامنے لے آیا ڈرتے ہیں انڈیا والے ایک نہتے کبوتر سے 😂
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت نے ایک اور کبوتر پکڑ لیاسری نگر (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارت آئے روز کوئی نا کوئی اوٹ پٹانگ بیان ضرور جاری کرتا ہے جو کہ اس کی جگ ہنسائی کا سبب بنتی ہے لیکن ان کے سیکیورٹی ادارے عجیب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’ایک کپ چائے پلا کر اس کبوتر کو پاکستان کے حوالے کیا جائے‘انڈیا کی سرکاری نیوز ایجنسی پریس ٹرسٹ آف انڈیا کے مطابق انڈین حکام کا کہنا ہے کہ انھوں نے اپنے زیر انتظام کشمیر کے ضلع کٹھوا کےسرحد علاقے میں ایک کبوتر پکڑا ہے جس پر شبہ ہے کہ اسے پاکستان نے جاسوسی کے لیے تربیت دی ہے۔ سیاسی کبوتر ھاھاھا ہاہاہاہاہاہا ہاہاہاہا 😅👋
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بھارتی میڈیا پر ایک بار پھر پاکستانی کبوتر کی بازگشت - ایکسپریس اردوبھارت کا کٹھوعہ سے جاسوس کبوتر پکڑنے کا دعویٰ،حقائق ’ایکسپریس‘ سامنے لے آیا ڈرتے ہیں انڈیا والے ایک نہتے کبوتر سے 😂
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »