اداکارہ عظمیٰ خان کے ملک ریاض کی بیٹیوں پر الزامات، سوشل میڈیا پر ہنگامہ

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عظمیٰ خان: ملک ریاض کی جانب سے اداکارہ کے الزامات کے بعد قانونی کارروائی کی تنبیہ

ان الزامات کے سامنے آنے کے بعد اگرچہ ملک ریاض کی بیٹیوں کی جانب سے تاحال کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا ہے تاہم خود ملک ریاض نے اسے پروپیگینڈا قرار دیا ہے۔سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیوز میں جن کی آزاد ذرائع سے تصدیق نہیں ہوسکی ہے، دیکھا جا سکتا ہے کہ تین خواتین محاظوں کے ہمراہ اداکارہ کے گھر میں داخل ہوتی ہیں اور وہاں انھیں تشدد کا نشانہ بنانے کے علاوہ توڑ پھوڑ بھی کرتی ہیں۔

اداکارہ عظمیٰ خان نے اس واقعے کے خلاف لاہور کے علاقے ڈیفنس کے تھانہ ڈیفنس ایریا سی میں ایف آئی آر درج کرنے کی درخواست دی ہے۔ اس ویڈیو میں چند خواتین کو عثمان نامی شخص کو پکارتے سنا اور گھر میں موجود سامان کو توڑتے دیکھا جا سکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

acha hoa buhat esi aurton kay sath esa he hona chaheay !!!!

Ye haqiqat h ap is ko ilzaam keh rahe h beghairat log

پلیز آج کے ٹیسٹ کی تعداد سہی کرلے

Uzma khan ki jeet hae chahey haarey ya jeetey.

So what you people propose? How would A wife must behave with a girl who is sleeping with Her husband? Everyone is saying she invaded her home, what about the Uzma who invaded her life? She broke some masterpiece made of stone what about her broken heart caused by Uzma? UzmaKhan

جب سیئاں بھئے کوتوال، پھر ڈر کاہے کا

پاکستان پہلے ہی ٹھیکے پر چل رہا ھے۔اور ریاض بڑا ٹھیکیدار ھے۔لہزا وہ ایسا کر سکتا ھے

ٹھکيدار جدد دور کا شدادا ہے اسنے جنت بناٸی يہ غريبوں کی زمينوں پر قبصہ کر کہ اميروں کہ محل بناتا ہے

New fight

ملک ریاض تو بھارو (جج) بھی خرید لے گا

ملک ریاض کے پلاٹ بانٹنے کا وقت ہوگیا ہے

Hope someone muzzles this dog Malik Riaz!

Es done ki betiyo ko sada honi chahiye

She is not above the law. She should be arrested immediately as she has herself told that she went there to teach them a lesson after several warnings. There is absolutely no excuse for the thuggishness they displayed.

Must be take the Action

الزامات..... How funny Shut up call for you ٹھیکےدار_کی_بیٹی UzmaKhan

Good decision Sir....

ShireenMazari1 آنٹی کھا کھا کے دنبہ ہی بننا ہے صرف یا اس انسانی حقوق کی خلاف ورضی پر کچھ کرو گی بھی، ٹھيکدار_کی_بيٹی

اب پتہ چلے گا، نواز شریف تو چلو ملک کا سابقہ وزیر اعظم تھا تو بہانہ چل گیا اس کے قانون کی گرفت میں نہ آنے کا، مگر اگر ایک ٹھکیدار کے گھر کی عورتوں کی اگر یہ کھلی غنڈہ گردی بھی قبل گرفت نہی تو خان صاحب کس ریاست مدینہ کا راگ الاپتے ہو، ٹھيکدار_کی_بيٹی

اب نیا پاکستان ہے ۔۔۔ملک ریاض ۔۔اسکو قتل کروا دے گا ۔۔۔اور کچھ نہیں ہونا ۔ ساہیوال کا واقعہ آپ کے سامنے ہے ۔

AnwarLodhi sir ye media kuch bol rah hai

MuzammilButtPak ساہیوال سانحہ کے بعد مدینہ ریاست میں ایک اور فریادی انصاف کا طلبگار🙈👏👏🤪🤪

اقرار الحسن جو پاکستان کا مسیحا بنا پھرتا ہے جو کبھی سندھ اسمبلی میں اسلحہ لیکر گھس جاتا ہے اور کبھی چھوٹو گینگ کے پاس پہنچ جاتا ہے اور کبھی کسی کی عزتیں نیلام کرنے پہنچ جاتا ہے یہاں اسکو سانپ سونگھ گیا کیوں ؟؟ N iqrarulhassan Kashifabbasiary arsched

Arshad Malik highlighted this issue in his program Power Play.

sfaizan77 لو جی ملک ریاض کی بیٹیوں نے گارڈ کے ساتھ دو لڑکیوں کے گھر میں گھس کر مار پیٹ کی اب مقدمہ بھی ملک ریاض کرے گا اپنے داماد میں کچھ مت کہنا جہاں چاہے منہ مارے عجیب ملک ہے

UZMA KHAN dut jao iss zalim logon k samny.

YE CELEBRATES BUN KR APNA RATE BERHATHI HEN AMEER LOGO KO PHENSATI HEN

یہ معاملہ بھی دبا دیا جائے گا کیوں کہ اس میں ایک مظبوط کاروباری شخص شامل ہے، یہاں یہ دیکھنا ہوگا کہ حقوق نسواں کی تنظیمیں کتنا اچھالتی ہیں اس معاملہ کو، لیبرل خواتین کا کردار دیکھنے والا ہوگا ایکطرف ملک ریاض اور دوسری طرف عظمہ خان اور اُس کی بہن کھڑی ہیں

Pakistan mein taqat war jo marzi kery koi uska haath nahi rokta Lakin phir bhi kehty Hain hum zinda qoam hain

Shukar ha ap ko bhi time mil gia عثمان_کی_بیوی iVeenaKhan

Pura Pakistan janta hai Malik Riaz black mailer and do number Banda land grabber hai kon nhi janta.

کوئی ان سے تو سوال کریں

تصویر کا دوسرا رخ؟

ویسے عثمان آدھی رات کو ان کے گھر یتیم لڑکی کو راشن دینے آیا تھا؟

ملک ریاض اور اس کے خاندان پر خدا اور اس کے فرشتوں کی لعنت۔ ملک ریاض جیسے ظالم کے خلاف پاکستان میں کوئی ایکشن نہیں لیتا۔ فوج سمیت تمام ادارے ملک ریاض کی جیب میں سوتے ہیں۔ وہ ڈان ہے پاکستان کا۔

دیکھتے ہیں آج میک اپ ذادہ اپنے شو میں ٹھیکےدار_کی_بیٹی پر کوئی بات کرتا ہے

سارا ٹوپی ڈرامہ ایک کارنر پلاٹ کی مار ہے ۔ ایک پلاٹ ملنا ہے اور پھر ایک پریس کانفرنس ہو گی کہ ہم نے مجرموں کو معاف کیا۔ ملک ریاض کے اگے تو فوج بھی کچھ نہیں کر سکتی یہ تو پھر عام عورتیں ہیں

SHABAZGIL

Thanks BBCUrdu, at-least someone from media reported this incident. Pakistani media is on Malik Riaz’s payroll. Doesn’t matter who is right or wrong but good to see someone highlighted the issue.🙏🏿

آج بڑے بڑے anchors کی بولتی بند ہے... آج اپنا فرض پورا کرنے کا موقع ہے اور انصاف کی بات کرنے کا

کدھر ہے انصاف کرنے والا لیڈر

حکومت پاکستان ان بیغرتوں کے خلاف سخت کارروائی کرنی چاہیے ملک ریاض امداد کر کے سوچتا ہے وہ یہ اس کی بیٹیاں قانون سے بالاتر ہے آب حکومت پاکستان کو عملاً کارروائی کرنا ہوگی

shrm ani chahiy pak media ko

Jis mulk kay rakhwalay OfficialDGISPR or riyasat ImranKhanPTI Malik Riaz jaison kay talwaay chat thay hon us mulk main insaf kabhi nahi mil sakta MalikRiaz_ hamaray refund cheques hum ko do tum per or tumhari oulad per Allah ki lanat ho ٹھیکےدار_کی_بیٹی

Nothing will happen, finally take what is uprooted

حکومت پر آئے دن آزادی صحافت پر پابندی کا الزام لگانے والے میڈیا پر اب کس طاقت نے عظمیٰ خان کیس پر خبر نا نشر کرنے کی پابندی لگا دی۔ ظاہر ہےآزادی صحافت نہیں مفاد صحافت سے غرض ہے

واہ، اور تحریک انصاف کوکین کی سلائیاں چڑھا کر سو رہی ہے. ImranKhanPTI UsmanAKBuzdar SHABAZGIL

اینکر جاوید چوہدری صاحب ملک ریاض کی بہت تعریف کیا کرتے ہیں.. آج وہ نظر نہیں آ رہے.. نہ کوئی ٹویٹ، نہ کوئی پوسٹ

کوئی ہے جو ٹھیکدار کو لگام ڈالے

O my Rubb, surly, distress has touched me,and u r the most Merciful of the merciful ones. 2 kids abducted from Pakistan in 2009.Flown Canada. So far kids Not allowed to phone father.Canada refused visa to father in 2011/18,thus unable to appear in court to give his point of view

بدقسمتی سے ہمارے ملک میں قانون طاقت ور کو حفاظت دیتا غریب شریف کے لیے عذاب فراہم کرتا ہے. ٹھیکیداروں کا پاکستان الگ غریبوں کا الگ

2nhi1Pakistan UzmaKhan ٹھیکےدار_کی_بیٹی I urge you all to go to the PM Imran khans & usman buzdar's Twitter account and all pti officials and ask them to give justice to the orphan Girls and arrest the 2 culprit women of thekedars family.

الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے ۔۔۔۔ ۔🤔🤔🤔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم پر لیگی ترجمانوں کی تنقید آسمان پر تھوکنے کے مترادف ہے: فیاض الحسناو بدبخت اُس ملعون کے منہ پر تھوکا جا رہا ہے،تو اپنا منہ اُس کی جگہ رکھ کر دیکھ۔ چوہان صاحب ایک بات کا جواب دے دو ک ریاست مدینہ میں منہ پھٹ کون تھا یقینا کوئی نہیں تھا ہر کسی کو برا بھلا کہنے والا کون تھا یقینا کوئی نہیں تھا مگر آپ ۔۔۔۔۔۔۔۔ SHABAZGIL اب اس بیان پر کیا کہیں گے دوسروں کو تو بڑا آئینہ دکھاتے ہیں آپ ! یا اس لیے چپ رہیں گے کہ یہ آپکی پارٹی کا بندہ ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیرِاعظم پر لیگی ترجمانوں کی تنقید آسمان پر تھوکنے کے مترادف ہے، صوبائی وزیر اطلاعاتوزیرِاعظم پر لیگی ترجمانوں کی تنقید آسمان پر تھوکنے کے مترادف ہے، صوبائی وزیر اطلاعات Read News PMImranKhan pmln_org MoIB_Official Marriyum_A
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم کے چیف ایڈوائزر کی لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر حکومتی وزیر مستعفیوزیراعظم کے چیف ایڈوائزر کی لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر حکومتی وزیر مستعفی ARYNews
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کے چیف ایڈوائزر کی لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر حکومتی وزیر مستعفیوزیراعظم کے چیف ایڈوائزر کی لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر حکومتی وزیر مستعفی UK Minister DouglasRoss DominicCummings Resigned BorisJohnson LockDown Violations GOVUK BorisJohnson Douglas4Moray
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کی عیدالفطر کے بعد کرفیو لگانے کی افواہوں کی تردیدسندھ حکومت کی عیدالفطر کے بعد کرفیو لگانے کی افواہوں کی تردید Read News indhGovt EidulFitr Curfew
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کے مریضوں پر ہائیڈروکلوروکوئین کے کلینکل ٹرائل کی عارضی معطلی کا فیصلہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) معاون خصوصی صحت ڈاکٹرظفر مرزا کا کہنا ہے پاکستان نے کورونا کے مریضوں پر ہائیڈروکلوروکوئین کے کلینکل ٹرائل کو عارضی معطل کرنے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »