سندھ کے وزیر ہیومن سیٹلمنٹ طبیعت بگڑ جانے کے باعث آئی سی یو میں منتقل | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

GhulamMurtazaBaloch AbbTakk

کراچی: سندھ کے وزیر برائے ہیومن سیٹلمنٹ غلام مرتضیٰ بلوچ کو طبیعت بگڑ جانے کے باعث آئی سی یو میں منتقل کردیا گیا۔ غلام مرتضیٰ بلوچ کو گذشتہ دنوں کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کے باعث نجی اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔

صوبائی وزیر ہیومن سیٹلمنٹ غلام مرتضیٰ بلوچ کی طبیعت بگڑ جانے کے باعث آئی سی یو میں منتقل کر دیا گیا۔ غلام مرتضیٰ بلوچ کو گزشتہ دنوں کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کے باعث نجی ہسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔ صوبائی وزیرکورونا وائرس کی صورتحال میں مسلسل عوامی خدمت میں مصروف رہے۔ غلام مرتضیٰ بلوچ کے اہل خانہ کی عزیز واقارب اور عوام سے صحتیابی کے لئے دعا کی درخواست۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جمال خاشقجی کے قاتلوں کے لیے 'خوشخبری'،مقتول کے اہلخانہ نے بڑااعلان کردیاریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ سے منسلک سعودی صحافی جمال خاشقجی کے  اہل خانہ نے اپنے والد کے قاتلوں کو معاف کردیا ۔ سماجی رابطے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: دنیا میں متاثرین کی تعداد 50 لاکھ ہوگئی، سندھ کے وزیر اعلی مراد علی شاہ کا وبا کے اعدادوشمار کے ساتھ ’فراڈ‘ کا الزام - BBC Urduدنیا میں 50 لاکھ سے زیادہ متاثر افراد اور تین لاکھ 28 ہزار سے زیادہ ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ پاکستان میں متاثرین کی تعداد 49 ہزار سے بڑھ گئی ہے۔ سندھ کے وزیر اعلی مراد علی شاہ نے پریس کانفرنس میں الزام لگایا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کے اعدادوشمار کے ساتھ ’فراڈ‘ ہوا ہے۔ انھوں نے عوام سے اپیل کی ہے کہ عید سادگی سے منائیں اور گاؤں نہ جائیں۔ BBC is comparing apples 🍎 with oranges 🍊 انگریزی میں تو آپ لوگ کچھ اور کہہ رہے ہیں:
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

نیپا اسپتال کو انفیکشن ڈزیز کا درجہ دے دیا گیا، وزیر صحت سندھ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں کمشنرز کو دفعہ 144 کے نفاذ کا اختیار مل گیااعلامیے کے مطابق ایڈیشنل چیف سیکریٹری ہوم صوبے بھر میں کمشنرز ڈویژن میں دفعہ 144 لگا سکتا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ: جمعۃ الوداع اور نمازعید کے اجتماعات کیلئے ہدایات جاریسندھ: جمعۃ الوداع اور نمازعید کے اجتماعات کیلئے ہدایات جاری SamaaTV Our sheon ko sary amm maar peetny ki ejazat.
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

حادثے کے متاثرین کی مدد کی جائے، وزیراعلیٰ سندھانہوں نے ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ اسپتالوں میں بلڈ کا بندوبست کیا جائے اور اسپتالوں میں فوری طور سینئر ڈاکٹرز اپنے فرائض انجام دینے کیلئے پہنچیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »