سندھ: جمعۃ الوداع اور نمازعید کے اجتماعات کیلئے ہدایات جاری

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ: جمعۃ الوداع اور نمازعید کے اجتماعات کیلئے ہدایات جاری SamaaTV

Posted: May 22, 2020 | Last Updated: 1 hour ago

محکمہ داخلہ سندھ نے جمعۃ الوداع اور نماز عید کے اجتماعات کیلئے ایس او پیز پر مشتمل ہدايت نامہ کمشنرز اور ڈپٹی کمشنر کو ارسال کرديا، جس کے ساتھ وفاقی وزارت داخلہ کا اجازت نامہ بھی منسلک ہے۔ حکومتی احکامات کی روشنی میں جمعۃ الوداع اور نماز عید کے اجتماعات صرف کھلے مقامات پر منعقد کئے جاسکیں گے، کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو اجتماعات کے مقامات پر اضافی سیکیورٹی کا انتظام کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Our sheon ko sary amm maar peetny ki ejazat.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت سندھ نے جمعۃ الوداع، نماز عید کے اجتماعات کی اجازت دے دی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کی جمعتہ الوداع اور نماز عید کے اجتماعات کی اجازت - ایکسپریس اردونماز عید میں لوگوں کی تعداد بڑھنے پر ایک ہی جگہ زائد بار نماز ادا کی جاسکے گی، صوبائی وزرا its not decision of sindh govt force from fd govt so dont be includ sindh gvt FreePalestine Ending_Zionist_Soon👎 FlyTheFlag Palestine 🇵🇸 Soon on بیت_المقدس Youm_AlQuds )(
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سندھ میں جمعتہ الوداع اور نماز عید سے متعلق ہدایات جاری
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں کورونا کے سب سے زیادہ 1017 کیسز رپورٹ، وزیراعلیٰ سندھ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

عوام عید سادگی سے منائیں اور گھروں سے نہ نکلیں، وزیراعلیٰ سندھ - ایکسپریس اردووزیراعظم عمران خان عید سادگی سے منانے کا قومی اعلان کریں، مراد علی شاہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کی جمعتہ الوداع اور عید کے اجتماعات کی اجازت لیکن اگر نمازی زیادہ ہوگئے تو پھر کیا ہوگا؟ واضح کردیاکراچی (ویب ڈیسک) سندھ حکومت نے جمعتہ الوداع اور عید کے اجتماعات کی اجازت دے دی اور کہا ہے کہ عید کی نماز کے لیے شہریوں کی تعداد کہیں زیادہ ہوگی تو وہاں مختلف
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »