نیپا اسپتال کو انفیکشن ڈزیز کا درجہ دے دیا گیا، وزیر صحت سندھ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیپا اسپتال کو انفیکشن ڈزیز کا درجہ دے دیا گیا، وزیر صحت سندھ تفصيلات جانئے: DailyJang

نیپا اسپتال کو انفیکشن ڈزیز کا درجہ دے دیا گیا، پہلے مر حلے میں 200 بیڈز کی سہولت جلد مکمل کی جائے۔اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ نیپا اسپتال کو انفیکشن ڈزیز کا درجہ دیا گیا ہے۔ پہلے مرحلے میں 200 بیڈز کی سہولیات جلد مکمل کی جائیں۔

وزیر صحت سندھ کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت انفیکشن ڈزیزز کے حوالے سے سندھ کا پہلا ماڈل اسپتال بنانے جا رہی ہے۔ انہوں نےبتایا کہ نیپا اسپتال میں وبائی امراض کی تشخیص کے لیے لیباریٹری قائم کی جاۓ گی جبکہ آئندہ کورونا جیسی صورتحال سے نمٹنے کے لیے سندھ میں ڈویژنل سطح پر انفیکشن ڈزیز اسپتال بنائے جائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور جنرل اسپتال کے 18 ڈاکٹر کورونا سے متاثروارڈ کے سربراہ نے 10 روز کے لیے وارڈ بند کرنے کے لیے انتظامیہ کوخط لکھ دیا تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

میرے ہاتھوں پہ تمہارا نام کہاں کہاں لکھا ہے؟ اقرا کا یاسر سے سوالپاکستان شوبز انڈسڑی کی نامور اداکارہ اقراعزیز نے یاسر حسین کو اُن کا نام اپنے ہاتھوں پر تلاش کرنے کا کام دے دیا۔ achi news tum loag suna nahi sakty ab bas dalalie karna yahi kaam baqi bacha tah.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مسجد اقصیٰ عید تعطیلات کے بعد کھولنے کا اعلانمسجد اقصیٰ‌ کو عید کی تعطیلات کے بعد کھولنے کا اعلان کردیا گیا۔ذرائع  کے مطابق مسجد اقصیٰ‌ کو عید کی تعطیلات کے بعد کھول دیا جائے گا، کرونا کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جہانگیرترین نے چینی تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ کو جھوٹ کا پلندہ قرار دے دیا - ایکسپریس اردوہمیشہ دیانت داری سے کاروبار کیا ہے پورا ٹیکس اداکرتا ہوں اور تمام الزامات کا جواب دوں گا، پی ٹی آئی رہنما کا ٹوئٹ ہر چور ڈاکو یہی کہتا ہے چینی چوری کی رپورٹ جو آج پیش کی گئی اس کےمطابق حکومت نے خود سسبڈی دی خودایکسپورٹ کی اجازت دی خود قیمت بڑھائی خود چینی بحران پیدا کیا اور” خان “کی ATM مشینز کے علاوہ جو مل مالکان حکومت کی اس سکیم میں ساتھ تھے وہ چور ہیں اور حکومت بےقصور ہے چوروں کا سہولتکارکون ہوا؟ رسوائ پر کوئ کاروائ کریں گے ؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شہباز شریف احتساب سے فرار چاہتے ہیں، اس بار بھاگنے نہیں دیں گے: شبلی فرازشہباز شریف احتساب سے فرار چاہتے ہیں، اس بار بھاگنے نہیں دیں گے: شبلی فراز Islamabad shiblifaraz CMShehbaz Will Held Accountable Time Around pmln_org president_pmln PTIofficial pid_gov shiblifaraz CMShehbaz pmln_org president_pmln PTIofficial pid_gov Lanat chabli harami py
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عید کی نماز کھلے مقامات پر ادا کی جائے گی، سعید غنیعید کی نماز کھلے مقامات پر ادا کی جائے گی، سعید غنی تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »