\u0644\u06cc\u0646\u0688\u0646\u06af \u06af\u06cc\u0626\u0631 \u0645\u06cc\u06ba \u062e\u0631\u0627\u0628\u06cc \u06a9\u06cc \u0628\u0627\u062a \u062f\u0631\u0633\u062a \u0646\u06c1\u06cc\u06ba\u060c \u0627\u06cc\u0626\u0631 \u0645\u0627\u0631\u0634\u0644 \u0627\u0631\u0634\u062f \u0645\u0644\u06a9

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی طیارہ حادثہ: پی آئی اے سی ای او ایئر مارشل ارشد ملک کا اہم بیان۔۔۔ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates PIAPlaneCrash

کراچی: پی آئی اے کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ایئر مارشل ارشد ملک نے کہا ہے کہ حادثے کا شکار ہونے والا طیارہ تکنیکی طور پر مکمل فٹ تھا اور حال ہی میں اس کی انسپیکشن ہوئی تھی، جہاز کے لینڈنگ گئیر میں خرابی کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، حادثے کی تحقیقات کے لیے بین الاقوامی ٹیم بلائی جائے گی۔

پی آئی اے ٹریننگ سینٹر آڈیٹوریم میں ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی ایئر لائن کے سی ای او نے کہا کہ حادثے کا شکار طیارہ تکنیکی طور پر مکمل فٹ تھا، جسے 2014ء میں لیز پر حصول کے بعد پی آئی اے کے فضائی بیڑے میں شامل کیا گیا تھا، جہاز کلیئر اور مکمل سرٹیفائیڈ تھا اورسابقہ آپریشن کے دوران طیارے کے تمام ضروری چیکس کو بروقت مکمل کیا گیا جبکہ جہاز کے انجن اور دیگر آلات کا اہم ترین الفا نامی انسپیکشن چیک رواں سال کے مارچ میں مکمل کیا گیا...

ارشد ملک کا کہنا تھا کہ جہاز کے مین لینڈنگ گیئرسمیت کسی بھی پرزے میں کوئی ٹیکنیکل خرابی نہیں تھی، اس حوالے سے افواہیں گردش کررہی ہیں جن میں کوئی صداقت نہیں، حادثہ کیسے ہوا؟ اس کی شفاف تحقیقات ہوں گی، انکوائری کے لیے بین الاقوامی ماہرین بلائیں گے جس کی سمری تیار ہوچکی ہے جبکہ پاکستان میں طیارہ حادثے کی تحقیقات سیفٹی انویسٹی گیشن بورڈ کرے گا، یہ آزادانہ طور پر تحقیقات کرنے والا ادارہ ہے، اس ادارے کے تحقیقاتی عمل میں پی آئی اے کا کوئی کردار نہیں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

شیخ اکبر محی الدین ابن العربی کون تھے. Who was Ibn ul Arabi.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

\u0639\u0627\u0644\u0645\u06cc \u0645\u0646\u0688\u06cc \u0645\u06cc\u06ba \u0633\u0648\u0646\u0627 17 \u0688\u0627\u0644\u0631 \u0633\u0633\u062a\u0627 \u0645\u06af\u0631 \u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u0645\u06cc\u06ba \u0645\u0632\u06cc\u062f \u0645\u06c1\u0646\u06af\u0627پاکستان میں ایک تولہ سونا اب کتنے کا ہوگیا ہے؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates GoldPrice GoldRates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u0627\u06cc \u0633\u06cc \u0633\u06cc \u0646\u06d2 \u0645\u0644\u06a9 \u06a9\u06cc \u067e\u06c1\u0644\u06cc \u0645\u0648\u0628\u0627\u0626\u0644 \u0688\u06cc\u0648\u0627\u0626\u0633 \u0645\u06cc\u0646\u0648\u0641\u06cc\u0686\u06a9\u0631\u0646\u06af \u067e\u0627\u0644\u06cc\u0633\u06cc \u06a9\u06cc \u0645\u0646\u0638\u0648\u0631\u06cc \u062f\u06cc\u062f\u06ccای سی سی نے ملک کی پہلی موبائل ڈیوائس مینوفیچکرنگ پالیسی کی منظوری دیدی مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u0634\u06cc\u062e \u0631\u0634\u06cc\u062f\u06a9\u0627\u0679\u06a9\u0679\u0648\u06ba \u06a9\u06cc \u062e\u0631\u06cc\u062f\u0627\u0631\u06cc \u06a9\u06cc\u0644\u0626\u06d2\u0631\u06cc\u0644\u0648\u06d2 \u06a9\u06d2 \u0631\u06cc\u0632\u0631\u0648\u06cc\u0634\u0646 \u0622\u0641\u0633 \u06a9\u06be\u0648\u0644\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u0627\u0639\u0644\u0627\u0646آن لائن سسٹم میں خرابی، وزیر ریلوے کا اہم اعلان تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u0633\u06cc\u0632 \u0641\u0627\u0626\u0631\u0645\u0639\u0627\u06c1\u062f\u06d2\u06a9\u06cc \u062e\u0644\u0627\u0641 \u0648\u0631\u0632\u06cc\u060c\u0633\u06cc\u0646\u0626\u0631 \u0628\u06be\u0627\u0631\u062a\u06cc \u0633\u0641\u0627\u0631\u062a\u06a9\u0627\u0631 \u062f\u0641\u062a\u0631\u062e\u0627\u0631\u062c\u06c1 \u0637\u0644\u0628پاکستان کی جانب سے احتجاج ریکارڈ کرایا گیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u0628\u0627\u0628\u0631 \u0627\u0639\u0638\u0645 \u0627\u0648\u0631 \u0648\u06cc\u0631\u0627\u062a \u06a9\u0648\u06c1\u0644\u06cc \u062f\u0648\u0646\u0648\u06ba \u06c1\u06cc \u0648\u0631\u0644\u0688 \u06a9\u0644\u0627\u0633 \u06a9\u06be\u0644\u0627\u0691\u06cc \u06c1\u06cc\u06ba\u060c \u0639\u0645\u0631\u0627\u0646 \u0637\u0627\u06c1\u0631سلیبریشن اسٹائل کو قابو کرنا بڑا ہھی مشکل کام ہوگا، عمران طاہر مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates ImranTahir BabarAzam ViratKohli
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u0644\u0627\u06c1\u0648\u0631\u06c1\u0627\u0626\u06cc\u06a9\u0648\u0631\u0679 :\u0639\u06cc\u062f \u067e\u0631 \u062a\u0641\u0631\u06cc\u062d \u06af\u0627\u06c1\u06cc\u06ba \u06a9\u06be\u0648\u0644\u0646\u06d2 \u06a9\u06cc\u0644\u0626\u06d2 \u062f\u0627\u0626\u0631 \u062f\u0631\u062e\u0648\u0627\u0633\u062a \u0645\u0633\u062a\u0631\u062fعید پر پارکوں اور تفریح گاہوں کو کھولنے کیلئے دائر درخواست مسترد تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates LHC اور جو بازاروں کو کھول کر بچوں کی ماوں کو مارنے کا لائسنس جاری کیا ہے آپ نے اسکا کیا؟
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »