\u0633\u06cc\u0632 \u0641\u0627\u0626\u0631\u0645\u0639\u0627\u06c1\u062f\u06d2\u06a9\u06cc \u062e\u0644\u0627\u0641 \u0648\u0631\u0632\u06cc\u060c\u0633\u06cc\u0646\u0626\u0631 \u0628\u06be\u0627\u0631\u062a\u06cc \u0633\u0641\u0627\u0631\u062a\u06a9\u0627\u0631 \u062f\u0641\u062a\u0631\u062e\u0627\u0631\u062c\u06c1 \u0637\u0644\u0628

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کی جانب سے احتجاج ریکارڈ کرایا گیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

اسلام آباد:پاکستان میں متعین بھارتی ہائی کمیشن کے سینئر سفارتکارکو مسلسل دوسرے دن دفترخارجہ طلب کیا گیا، ایل او سی پرسیزفائرمعاہدے کی خلاف ورزی پراحتجاج ریکارڈ کرایا گیا ۔

بھارت کا جنگی جنون کم نہ ہو سکا، 20 مئی کوچڑی کوٹ سیکٹر میں بھارتی افواج کی بلا اشتعال فائرنگ و گولہ باری ایک شہری شدید زخمی ہوگیا ۔ دفترخارجہ کے مطابق بھارتی قابض افواج کی جانب سے ایل او سی پر سیز فائر کی خلاف ورزیاں جاری ہیں ،پاکستان میں بھارتی ہائی کمیشن کے سینئر سفارتکار کو آج ایک بار پھر دفترخارجہ طلب کر کے ایل او سی پر جنگ بندی کی خلاف ورزی پر سخت احتجاج ریکارڈ کرایا۔

ترجمان نے کہاکہ رواں برس بھارت اب تک جنگ بندی کی 1102مرتبہ خلاف ورزیاں کرچکا ہے ،بھارت اقوام متحدہ سیکورٹی کونسل کی قراردادوں پر عمل درآمد یقینی بنائے ۔گزشتہ خبر

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

\u0639\u0645\u0631\u0627\u06a9\u0645\u0644 \u0646\u06d2 \u0633\u0632\u0627 \u0645\u06cc\u06ba \u06a9\u0645\u06cc \u06a9\u06cc \u0627\u067e\u06cc\u0644 \u062f\u0627\u0626\u0631 \u06a9\u0631\u062f\u06ccعمراکمل نے سزا میں کمی کی اپیل دائر کردی۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates UmarAkmal PakistanCricket
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u0648\u06c1\u0627\u0628 \u0631\u06cc\u0627\u0636 \u06a9\u06d2 \u06c1\u0627\u06ba \u0627\u06cc\u06a9 \u0627\u0648\u0631 \u0646\u0646\u06be\u06cc \u067e\u0631\u06cc \u0622\u0645\u062fقومی ٹیم کے فاسٹ بولر وہاب ریاض کے ہاں ایک اور بیٹی کی پیدائش۔۔۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates WahabRiaz ZainabChaudhry خوش نصیب ہے بیٹیاں تو اللہ کی رحمت ہے مبارک ھو بھاٸ اللہ پاک نے آپنی رحمت سے نوازا ھے۔ Mubarak wiki bhai
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u06c1\u0646\u062f\u0648\u062a\u0648\u0627 \u0627\u0646\u062a\u06c1\u0627\u067e\u0633\u0646\u062f\u06cc \u06a9\u06cc \u067e\u06cc\u0631\u0648\u06a9\u0627\u0631 \u0645\u0648\u062f\u06cc \u0633\u0631\u06a9\u0627\u0631 \u062c\u0646\u06af\u06cc \u062c\u0631\u0627\u0626\u0645 \u06a9\u0631\u0631\u06c1\u06cc \u06c1\u06d2\u060c\u0648\u0632\u06cc\u0631\u0627\u0639\u0638\u0645وزیراعظم نے بھارتی فوج کے ہاتھوں نذرآتش گھروں کی تصاویر بھی شیئر کیں تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates PMImranKhan حکومت لائن آف کنٹرول پر اپنے شہریوں کی حفاظت کرنے میں ناکام رہی ہے وزیراعظم کے خالی بیانات سے الٹا اثر پڑتا ہے اور پاکستان کے دشمن کی حوصلہ افزائی ہورہی ہے
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u0628\u06be\u0627\u0631\u062a \u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u0645\u06cc\u06ba \u0641\u0627\u0644\u0633 \u0641\u0644\u06cc\u06af \u0622\u067e\u0631\u06cc\u0634\u0646 \u06a9\u0627 \u0628\u06c1\u0627\u0646\u06c1 \u062a\u0644\u0627\u0634 \u06a9\u0631\u0631\u06c1\u0627 \u06c1\u06d2\u060c\u0648\u0632\u06cc\u0631\u062e\u0627\u0631\u062c\u06c1'سلامتی کونسل کےصدرکوصورتحال سے متعلق خط لکھ رہاہوں' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u0634\u06cc\u062e \u0631\u0634\u06cc\u062f\u06a9\u0627\u0679\u06a9\u0679\u0648\u06ba \u06a9\u06cc \u062e\u0631\u06cc\u062f\u0627\u0631\u06cc \u06a9\u06cc\u0644\u0626\u06d2\u0631\u06cc\u0644\u0648\u06d2 \u06a9\u06d2 \u0631\u06cc\u0632\u0631\u0648\u06cc\u0634\u0646 \u0622\u0641\u0633 \u06a9\u06be\u0648\u0644\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u0627\u0639\u0644\u0627\u0646آن لائن سسٹم میں خرابی، وزیر ریلوے کا اہم اعلان تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u06a9\u0631\u0627\u0686\u06cc \u0645\u06cc\u06ba \u06af\u0631\u0645\u06cc \u06a9\u06cc \u0644\u06c1\u0631 \u0628\u0631\u0642\u0631\u0627\u0631\u060c\u062f\u0631\u062c\u06c1 \u062d\u0631\u0627\u0631\u062a 39 \u0688\u06af\u0631\u06cc \u062a\u06a9 \u062c\u0627\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u0627\u0645\u06a9\u0627\u0646شہری ہوجائیں تیار! محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »