\u0648\u06c1\u0627\u0628 \u0631\u06cc\u0627\u0636 \u06a9\u06d2 \u06c1\u0627\u06ba \u0627\u06cc\u06a9 \u0627\u0648\u0631 \u0646\u0646\u06be\u06cc \u067e\u0631\u06cc \u0622\u0645\u062f

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر وہاب ریاض کے ہاں ایک اور بیٹی کی پیدائش۔۔۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates WahabRiaz ZainabChaudhry

قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ بولر وہاب ریاض کے ہاں دوسری بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے جس کی خبر انہوں نے گزشتہ روز اپنے ٹوئٹر پر مداحوں کے ساتھ شیئر کی تھی۔

وہاب ریاض نے جیسے ہی ٹوئٹر پر اپنی دوسری بیٹی کی پیدائش سے متعلق بتایا تو مداحوں کی جانب سے انہیں مبارکبادوں اور نیک خواہشات کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ انہوں نے ٹویٹ میں لکھا کہ ‘میں نے اور میری فیملی نے آج حورین سکندر کو اپنی دنیا میں خوش آمدید کہا ہے، انہوں نے اللہ کا شکر ادا کرتے ہوئے بتایا کہیہ میری دوسری بیٹی ہے’۔She’s in my arms as I write this tweet n my wife is smiling at me n well right next to me

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Mubarak wiki bhai

مبارک ھو بھاٸ اللہ پاک نے آپنی رحمت سے نوازا ھے۔

خوش نصیب ہے بیٹیاں تو اللہ کی رحمت ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

\u0628\u0644\u0648\u0686\u0633\u062a\u0627\u0646 :\u062f\u06c1\u0634\u062a\u06af\u0631\u062f\u06cc \u06a9\u06d2 2 \u0648\u0627\u0642\u0639\u0627\u062a \u0645\u06cc\u06ba \u0627\u06cc\u0641 \u0633\u06cc \u06a9\u06d2 7\u0627\u06c1\u0644\u06a9\u0627\u0631 \u0634\u06c1\u06cc\u062fدہشتگردی کے دونوں واقعات کن علاقوں میں پیش آئے؟ یہاں جانیئے:AajNews AajUpdates Balochistan
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u062d\u06a9\u0648\u0645\u062a \u0639\u0637\u06cc\u06c1 \u06a9\u06cc\u06d2\u06af\u0626\u06d2\u06c1\u0631\u0631\u0648\u067e\u06d2\u06a9\u06d2\u0628\u062f\u0644\u06d2 4 \u0627\u0648\u0631\u062f\u06d2 \u06af\u06cc\u060c \u0648\u0632\u06cc\u0631\u0627\u0639\u0638\u0645'فنڈزکی تقسیم میں احساس ڈیٹا اورشفافیت کا مکمل خیال رکھا جائےگا' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates PMImranKhan اسسسا کیا کرا ہیں کراچی کی نیو جنراشن نے نا تو کراچی کی عوام کو نوکری ملتی ہے کوئی گوورمنٹ ریلیف نہیں ملتا کیوں کیوں جواب ہے کسی ک پاس ؟؟؟؟؟؟؟
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u0645\u06cc\u06ba \u06a9\u0648\u0631\u0648\u0646\u0627 \u06a9\u06d2 \u0645\u0632\u06cc\u062f 798 \u06a9\u06cc\u0633\u0632 \u0631\u067e\u0648\u0631\u0679 \u060c \u062a\u0639\u062f\u0627\u062f43\u06c1\u0632\u0627\u0631966\u06c1\u0648\u06af\u0626\u06ccکس صوبے میں کتنی اموات اور کیسز رپورٹ ہوئے ؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates coronavirusinpakistan
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u0645\u0641\u062a\u0627\u062d \u0627\u0633\u0645\u0627\u0639\u06cc\u0644 \u0627\u06cc\u0644 \u0627\u06cc\u0646 \u062c\u06cc \u0631\u06cc\u0641\u0631\u0646\u0633 \u0645\u06cc\u06ba \u0646\u06cc\u0628 \u06a9\u06d2 \u0631\u0648\u0628\u0631\u0648 \u067e\u06cc\u0634 \u0646\u06c1 \u06c1\u0648\u0626\u06d2ن لیگی رہنماء نے اپنے وکیل کے ذریعے نیب پنڈی سے سوالنامہ وصول کیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u0645\u0644\u06a9 \u0628\u06be\u0631\u0645\u06cc\u06ba \u0634\u0628 \u0642\u062f\u0631\u0622\u062c \u0639\u0642\u06cc\u062f\u062a \u0648\u0627\u062d\u062a\u0631\u0627\u0645 \u06a9\u06d2 \u0633\u0627\u062a\u06be \u0645\u0646\u0627\u0626\u06cc \u062c\u0627\u0626\u06d2 \u06af\u06ccملک و قوم کی سلامتی اور کورونا وباء سے محفوظ رہنےکیلئے خصوصی دعائیں کی جائیں گی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates shabeQadar صرف دعائیں نھیں عمل ضروری ھے۔ حیلہ سے وسیلہ ھے۔
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u0641\u0644\u0633\u0637\u06cc\u0646: \u0627\u0645\u0631\u06cc\u06a9\u0627 \u0627\u0648\u0631 \u0627\u0633\u0631\u0627\u0626\u06cc\u0644 \u06a9\u06d2 \u0633\u0627\u062a\u06be \u062a\u0645\u0627\u0645 \u0645\u0639\u0627\u06c1\u062f\u06d2 \u062e\u062a\u0645فلسطینی صدر محمود عباس کا اہم ترین اعلان۔۔۔ تفصیل یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »