اسلام آباد:وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ 9لاکھ بھارتی فوجی کشمیریوں پر بدترین ظلم ڈھارہے ہیں ،ہندوتوا انتہاپسندی کی پیروکار مودی حکومت جنگی جرائم کررہی ہے،کشمیرکی آبادیاتی تبدیلی چوتھی جینوا کنونشن کی خلاف ورزی ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارت کے9لاکھ عسکری اہلکار کشمیریوں پر بدترین ظلم ڈھارہےہیں،کل ان فوجیوں نے سری نگر میں 15 گھر نذر آتش کردیئے۔ وزیراعظم نے کہا کہ ہندوتوا پر ایمان رکھنےوالی قابض مودی سرکارچوتھےجینیوا کنونشن کی خلاف ورزی کرتےہوئے آبادی کاتناسب بدلنےکے ساتھ مقبوضہ کشمیر میں جنگی جرائم کی مرتکب ہے۔بھارت کے9 لاکھ عسکری اہلکارکشمیریوں پر ستم ڈھا رہےہیں۔ کل ان قابض فوجیوں نےسری نگر میں 15 گھرنذرآتش کردیے۔ہندوتوا پر ایمان رکھنےوالی قابض مودی سرکارچوتھےجینیوا کنونشن کی خلاف ورزی کرتےہوئے آبادی کاتناسب بدلنےکیساتھ مقبوضہ کشمیر میں جنگی جرائم کی مرتکب...
حکومت لائن آف کنٹرول پر اپنے شہریوں کی حفاظت کرنے میں ناکام رہی ہے وزیراعظم کے خالی بیانات سے الٹا اثر پڑتا ہے اور پاکستان کے دشمن کی حوصلہ افزائی ہورہی ہے
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
\u0633\u0648\u0646\u06d2 \u06a9\u06cc \u0641\u06cc \u062a\u0648\u0644\u06c1 \u0642\u06cc\u0645\u062a \u0645\u06cc\u06ba 1500 \u0631\u0648\u067e\u06d2 \u06a9\u06cc \u0632\u0628\u0631\u062f\u0633\u062a \u06a9\u0645\u06ccسونے کی فی تولہ قیمت میں 1500 روپے کی زبردست کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates GoldPrice GoldRates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
\u0639\u0645\u0631\u0627\u06a9\u0645\u0644 \u0646\u06d2 \u0633\u0632\u0627 \u0645\u06cc\u06ba \u06a9\u0645\u06cc \u06a9\u06cc \u0627\u067e\u06cc\u0644 \u062f\u0627\u0626\u0631 \u06a9\u0631\u062f\u06ccعمراکمل نے سزا میں کمی کی اپیل دائر کردی۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates UmarAkmal PakistanCricket
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
‘\u0645\u06cc\u0631\u06d2 \u0645\u0631\u062d\u0648\u0645 \u0628\u0686\u0648\u06ba \u06a9\u0648 \u0628\u06be\u06cc \u0646\u06c1\u06cc\u06ba \u0628\u062e\u0634\u0627 \u062c\u0627\u062a\u0627’ \u0634\u06c1\u0644\u0627 \u0631\u0636\u0627 \u06a9\u06cc \u0622\u0646\u06a9\u06be\u0648\u06ba \u0645\u06cc\u06ba \u0622\u0646\u0633\u0648 \u0622\u06af\u0626\u06d2'مجھے کہا جاتا ہے اپنے بچوں کو کھاگئی تھر کے بچوں کا تو خیال کر۔۔' مزید جانیئے: AajNews AajUpdates ShehlaRaza Baran_e_Rehmat ❤️ ڈائن ذاتیات کو الگ رکھنا یہاں کسی نے بھی نہی سیکھا کوئی ایک قصور وار نہی
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »