ملک میں 47 ہزار 394 کورونا متاثرین، 14ہزار سے زائد صحتیاب - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

اسلام آباد، گلگت بلتستان، آزاد کشمیر میں کیسز کی تعداد میں اضافہ ہوا، ملک میں اموات 1010 تک پہنچ گئیں۔ مزید پڑھیں: DawnNews Pakistan CoronaVirusUpdates Cases Pandemic

پاکستان میں کورونا وبا کا پھیلاؤ ہر گرزتے دن کے ساتھ تیز ہورہا ہے اور آج بھی نئے کیسز کے بعد متاثرین کی مجموعی تعداد 47 ہزار 394 جبکہ اموات 1010 ہوگئیں۔

پہلے کیس کے سامنے آتے ہی سندھ میں مختلف سطح کی پابندیاں اور بعد ازاں لاک ڈاؤن سامنے آیا جبکہ دیگر صوبوں نے بھی اپنے حصوں میں کیسز آنے کے بعد جزوی لاک ڈاؤن کے طریقہ کار کو ہی اپنایا اور پھر وفاق کی طرف سے بھی اس کا فیصلہ کیا گیا۔ اگر ایک جائزہ لیں تو فروری کے آخر سے اپریل کی 30 تاریخ تک ڈان نیوز ٹی وی کے اعداد و شمار کے مطابق ساڑھے 16 ہزار سے زائد کیسز اور 385 اموات تھیں۔

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق آج بھی اسلام آباد میں مزید 97 نئے کیسز سامنے آئے جبکہ ایک موت کی بھی تصدیق ہوئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وبا: پاکستان میں ایک ہزار سے زائد اموات، مصدقہ کیسز 47 ہزار 259 ہوگئےکورونا وبا: پاکستان میں ایک ہزار سے زائد اموات، مصدقہ کیسز 47 ہزار 259 ہوگئے CoronavirusPandemic CoronaInPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

برازیل میں ایک دن میں ریکارڈ ہلاکتیں، دنیا میں کیسز کی تعداد 50 لاکھ سے زائدبرازیل میں ایک دن میں ریکارڈ ہلاکتیں، دنیا میں کیسز کی تعداد 50 لاکھ سے زائد Brazil CoronavirusPandemic
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا: دنیا میں 3 لاکھ 27 ہزار زندگیاں لے گیاکورونا وائرس دنیا بھر میں 3 لاکھ 27 ہزار سے زائد زندگیاں لے گیا، امریکا میں اموات کی تعداد 94 ہزار جبکہ مریضوں کی تعداد 15 لاکھ سے اوپر ہوگئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا: پاکستان میں 939 اموات، 43 ہزار 966 افراد متاثرکورونا: پاکستان میں 939 اموات، 43 ہزار 966 افراد متاثر Read News PakistanFightsCorona COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic pid_gov STAYHOME PakistanFightsCorona
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے بے روزگار افراد میں 12 ہزار روپے فی کس تقیسم کا آغاز کردیااسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے لاک ڈائون کی وجہ سے بے روزگار ہونے والے افراد کیلئے احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کا اجرا کردیا۔ اسلام آباد میں بے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کیسز تقریباً 45 ہزار، اموات 969 ہوگئیںپاکستان میں کورونا کیسز تقریباً 45 ہزار، اموات 969 ہوگئیں CoronavirusPandemic CoronaVirusPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »