کراچی :سندھ ہائیکورٹ نے سابق ایم ڈی پی ایس او سمیت 2افسران کی غیر قانونی تقرری کے کیس میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے 9 جون کو ٹرائل کورٹ میں پیش ہونے کی ہدایت کردی۔
شاہد خاقان عباسی نے عدالت کو بتایا کہ سابق ایم ڈی پی ایس او سمیت 2افسران کی غیر قانونی تقرری کا الزام بے بنیاد ہے، پی ایس او میں سابق ایم ڈی پی ایس او سمیت دو افراد کی تقرری کی منظوری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے دی تھی، ٹرائل کا سامنا کرنے کیلئے تیار ہوں نیب کو گرفتاری سے روکا جائے۔ نیب کے مطابق شاہد خاقان عباسی نے ایم ڈی پی ایس او عمران الحق کا تقرر غیر قانونی طورپر کیا تھا ،احتساب عدالت نے شاہد خاقان عباسی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے تھے۔دوسری جانب سندھ ہائیکورٹ میں پیشی کے بعد میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ عدالتوں میں پیش ہوتے رہے ہیں پچھلی بار ہائی جیکنگ کا کیس تھا اس بار پی ایس او کے ایم ڈی کو لگوانے کا کیس ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
\u06a9\u0648\u0631\u0648\u0646\u0627 \u0648\u0627\u0626\u0631\u0633: \u062f\u0646\u06cc\u0627 \u0628\u06be\u0631\u0645\u06cc\u06ba \u06a9\u06be\u06cc\u0644\u0648\u06ba \u06a9\u06cc \u0633\u0631\u06af\u0631\u0645\u06cc\u0627\u06ba \u0628\u062d\u0627\u0644 \u06c1\u0648\u0646\u06d2 \u0644\u06af\u06cc\u06baکھیلوں کے میدان ایک بار پھر آباد ہونے لگے۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates Coronavirus COVID19
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
\u0644\u0627\u06a9 \u0688\u0627\u0624\u0646 \u0633\u06d2 \u0645\u0627\u0644\u06cc \u0645\u0634\u06a9\u0644\u0627\u062a\u060c \u0646\u0648\u062c\u0648\u0627\u0646 \u0628\u06be\u0627\u0631\u062a\u06cc \u0627\u062f\u0627\u06a9\u0627\u0631 \u0646\u06d2 \u062a\u0646\u06af \u0622\u06a9\u0631 \u062e\u0648\u062f\u06a9\u0634\u06cc \u06a9\u0631\u0644\u06ccلاک ڈاؤن سے مالی مشکلات، نوجوان بھارتی اداکار نے تنگ آکر خودکشی کرلی تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates ManmeetSingh COVID19 Afsoos kafiron ab kya kaho gai pahlay bhook pai toh control karo
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »