کورونا وائرس: دنیا میں متاثرین کی تعداد 50 لاکھ ہوگئی، سندھ کے وزیر اعلی مراد علی شاہ کا وبا کے اعدادوشمار کے ساتھ ’فراڈ‘ کا الزام - BBC Urdu

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکی سائنسدان: ’ویکسین کی جلد تیاری کی کوئی امید نہیں‘ تفصیلات لائیو پیج پر:

چین کے مختلف علاقوں سے آنے والے نمائندے گریٹ پیپلز ہال میں بیٹھے ہیںچین کے دارالحکومت بیجنگ میں آج سے ملک کی پارلیمان کا اجلاس شروع ہو رہا ہے۔

یہ ملک کا سب سے اعلی سطح کا مشاورتی ادارہ ہے اور خیال کیا جاتا ہے کہ یہ ملک کی کمیونسٹ پارٹی کے فیصلوں کی تاید کرتا ہے۔ عام طور پر قومی عوامی کانگریس کا اجلاس مارچ میں منعقد ہوتا ہے لیکن اس سال کورونا وائرس وبا کے بعث اسے ملتوی کر دیا گیا تھا۔ یہ 1995 کے بعد پہلا موقع ہے کہ یہ اجلاس تاخیر کا شکار ہوا ہو۔ReutersImage caption: گریٹ پیپلز ہال کے باہر سکیورٹی اہلکارماسک پہنے کھڑے ہیںImage caption: ملک کے مختلف علاقوں سے نمائندے گریٹ پیپلز ہال میں داخل ہو رہے ہیںچین کے صدر شی جن پنگ اور دیگر پارٹی رہنما اجلاس سے پہلے کورونا وائرس کے باعث ہلاک ہونے والوں کو خراج تحسین پیش کرتے...

Image caption: چین کے صدر شی جن پنگ اور دیگر پارٹی رہنما اجلاس سے پہلے کورونا وائرس کے باعث ہلاک ہونے والوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اس کا مطلب...اس وقت کورونا کا زور ٹوٹ گیا ہے؟

انج لگدا اے جویں دنیا نیں سانوں ہرڈ امیونٹی دے تجربے واسطے ایڈ دتی سی! آصف زرداری تے میاں نواز شریف دی چُپ دی وجہ؟ عمار شاہ پنجابی

Sad

Social distancing

لوڑے لگ گئے

انگریزی میں تو آپ لوگ کچھ اور کہہ رہے ہیں:

BBC is comparing apples 🍎 with oranges 🍊

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برازیل میں ایک دن میں ریکارڈ ہلاکتیں، دنیا میں کیسز کی تعداد 50 لاکھ سے زائدبرازیل میں ایک دن میں ریکارڈ ہلاکتیں، دنیا میں کیسز کی تعداد 50 لاکھ سے زائد Brazil CoronavirusPandemic
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی سینٹرل جیل میں 300 سے زائد قیدیوں میں کورونا وائرس کی تشخیص - ایکسپریس اردوکیسز بڑھنے پر قیدیوں کو مختلف اسپتالوں یا ایکسپو سینٹر منتقل کرنے پر غور شروع Azad kro jb Sindh ka barra chor Zardari bahir hay tou sb ko Bahir nikaalo in ka kia qasoor, ghareeb andar maafia azad, Laanat iss system pe, kia yahi Pakistan hay?
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس کے باعث ایک روز میں سب سے زیادہ اموات ریکارڈاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک میں کورونا وائرس کی وبا نے مزید شدت اختیار کرلی ہے اور ایک دن میں اب تک سب سے زیادہ 46اموات ریکارڈ کی گئی ہیں جس کے بعد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان میں دہشتگردی کے دو واقعات میں پاک فوج کے 7 جوان شہیدراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)بلوچستان میں دہشتگردی کے دو واقعات میں پاک فوج کے 7 جوان شہید ہو گئے۔پاک فوج کے تعلقات عامہ کے شعبے آئی ایس پی آر کے مطابق Allah o akbar! RIP. AFSOOS GHADAR ABHI BAQEE HEIN کرونا اور دھشت گردی کی ریس دیکھیں اب....
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نظام شمسی سے باہر سیارے کے گرد نئی دنیا کے تخلیق کے مناظرنئے ستارے اے بی آریگی کے گرد ذرات اور گیسوں کی دبیز ڈسک کیمرے کی آنکھ میں قید کی گئی ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کی آئندہ مالی سال میں غیر ضروری اخراجات میں مزید کمی کی ہدایتلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے آئندہ مالی سال میں غیر ضروری اخراجات میں مزید کمی کی ہدایت کردی،وزیراعلیٰ پنجاب کاکہنا ہے کہ کورونا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »