سندھ حکومت کا لاک ڈاؤن میں ایک ماہ کی توسیع کا اعلان - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ حکومت کا لاک ڈاؤن میں ایک ماہ کی توسیع کا اعلان -

محکمہ داخلہ سندھ کے اس طرح تمام عوامی مقامات بمشول پارکس، ساحل، سینما اور دیگر تفریح مقامات بھی ایک ماہ کے لیے بند رہیں گے۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ عید الاضحی پر طے شدہ ایس او پیز پر عملدرآمد لازمی ہوگا، مذہبی فریضے کی ادائیگی کے لیے مویشی منڈیاں شہر سے باہر قائم کی جائیں گی۔ نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ قربانی کے فریضے کی ادائیگی رجسٹرڈ این جی اوز کے تحت کی جاسکتی ہیں سیلانی، ایدھی، چھیپا، الخدمت، جے ڈی سی اور رجسٹرڈ مدارس و این جی اوز کو اس مقصد کیلیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکہ میں کورونا کا زیادہ پھیلاﺅ لاک ڈاﺅن نہ ہونے کی وجہ سے ہوا ڈاکٹر فاﺅسیامریکہ میں کورونا کا زیادہ پھیلاﺅ لاک ڈاﺅن نہ ہونے کی وجہ سے ہوا، ڈاکٹر فاﺅسی US AnthonyFauci CoronavirusPandemic SpreadRapidly LockDown InfectiousDisease Deadlyvirus StateDept
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس:پشاور کے مزید 3 علاقوں میں لاک ڈاؤن کا فیصلہ - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان میں اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 15روز کی مزید توسیع - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان میں اسمارٹ لاک ڈاؤن میں مزید 15 روز کی توسیعبلوچستان میں اسمارٹ لاک ڈاؤن میں مزید 15 روز کی توسیع SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن میں نرمی کرنیوالے ممالک غلط سمت میں چل رہے ہیں :عالمی ادارہ صحتلاک ڈاؤن میں نرمی کرنیوالے ممالک غلط سمت میں چل رہے ہیں :عالمی ادارہ صحت WHO CoronavirusPandemic LockDown Eased Countries WrongDirections Nations InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly TedrosAdhanom WHO DrTedros
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حکومت بلوچستان نے سمارٹ لاک ڈاؤن میں 30 جولائی تک توسیع کر دی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »