بلوچستان میں اسمارٹ لاک ڈاؤن میں مزید 15 روز کی توسیع

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بلوچستان میں اسمارٹ لاک ڈاؤن میں مزید 15 روز کی توسیع SamaaTV

Posted: Jul 15, 2020 | Last Updated: 2 mins agoحکومت بلوچستان نے صوبے بھر میں اسمارٹ لاک ڈاؤن میں مزید 15 روز کی توسیع کردی ہے۔

ترجمان محکمہ داخلہ کے مطابق لاک ڈاؤن میں توسیع کا نوٹی فیکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ اسمارٹ لاک ڈاﺅن میں 30 جولائی تک توسیع کی گئی ہے۔نوٹی فیکیشن میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ اسمارٹ لاک ڈاؤن کے دوران کاروباری مراکز صبح 9 بجے سے شام 7 بجے تک کھلے رہینگے۔ صوبے بھر کے عوامی مقامات، دفاتر اور دکانوں پر ماسک کا استعمال لازمی قرار دیا گیا ہے۔ اسمارٹ لاک ڈاؤن میں تفریحی مقامات، سینما گھر، کھیلوں کے میدان، شادی ہال اور جمز پر پابندی بھی برقرار رکھی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلوچستان میں اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 15روز کی مزید توسیع - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ڈینیئل پرل قتل کیس: ملزم کی نظربندی میں 3 ماہ کی توسیعڈینیئل پرل قتل کیس: ملزم کی نظربندی میں 3 ماہ کی توسیع پڑھیے IrfanHaqueS کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ڈینیئل پرل قتل، ملزمان کی نظر بندی میں 3 ماہ کی توسیعامریکی صحافی ڈینیئل پرل قتل کیس کے چاروں ملزمان کی نظر بندی میں 3 ماہ کی توسیع کر دی گئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈینیئل پرل قتل: ملزمان کی نظر بندی میں 3 ماہ کی توسیعڈینیئل پرل قتل: ملزمان کی نظر بندی میں 3 ماہ کی توسیع Karachi AmericanJournalist DanielPearlMurderCase Criminal Remand Sindh pid_gov SindhCMHouse MuradAliShahPPP MediaCellPPP MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جرائم کی دنیا میں بھی عورت راج 142 پھولن دیویاں پولیس کی واچ لسٹ میں شامللاہور (ویب ڈیسک) شہر میں جرائم پیشہ افراد کی فہرست میں خواتین کا اضافہ ہونے لگا، رواں سال سنگین جرائم میں مطلوب ایک سو بیالیس خواتین پولیس کی واچ لسٹ میں شامل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں نمازِ عید کی ادائیگی کی اجازت لیکن کتنی مساجد میں؟ریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن)سعودی عرب میں عید کے حوالے سے نئی حکومتی ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔ عرب نیوز کے مطابق  سعودی عرب نے کہا ہے کہ کورونا وائرس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »