بلوچستان میں اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 15روز کی مزید توسیع - Aaj.tv

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاک ڈاؤن میں کتنے دن کی توسیع کی گئی ہے؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates Balochistan lockdown

حکومت بلوچستان کی جانب سے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں15روزکی مزید توسیع کی گئی ہے،جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ۔محکمہ داخلہ کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں کوروناپھیلنےکاخطرہ اب بھی موجودہے،سماجی فاصلےسمیت دیگر احتیاطی تدابیرپرپابندیاں برقراررہیں گی،اسمارٹ لاک ڈاؤن کی مدت آج دوپہرختم ہوگئی تھی۔.

حکومت بلوچستان کی جانب سے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں15روزکی مزید توسیع کی گئی ہے،جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ۔محکمہ داخلہ کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں کوروناپھیلنےکاخطرہ اب بھی موجودہے،سماجی فاصلےسمیت دیگر احتیاطی تدابیرپرپابندیاں برقراررہیں گی،اسمارٹ لاک ڈاؤن کی مدت آج دوپہرختم ہوگئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاک ڈاؤن میں نرمی کرنیوالے ممالک غلط سمت میں چل رہے ہیں :عالمی ادارہ صحتلاک ڈاؤن میں نرمی کرنیوالے ممالک غلط سمت میں چل رہے ہیں :عالمی ادارہ صحت WHO CoronavirusPandemic LockDown Eased Countries WrongDirections Nations InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly TedrosAdhanom WHO DrTedros
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں اسمارٹ لاک ڈاؤن اچھے طریقے سے ہوتا تو نتائج اچھے ہوتے، شہبازگلشہباز گل کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں مثبت ٹیسٹنگ کی شرح22فیصدتک بھی گئی ہے، پنجاب کےکچھ شہروں سےبھی اسمارٹ لاک ڈاؤن کےاچھےنتائج آئے لیکن کراچی سے مثبت ٹیسٹنگ کے نتائج اچھے نہیں آرہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت بلوچستان نے سمارٹ لاک ڈاؤن میں 30 جولائی تک توسیع کر دی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حکومت بلوچستان نے سمارٹ لاک ڈاؤن میں 30 جولائی تک توسیع کر دی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

گزشتہ 24 گھنٹوں میں دنیا میں کورونا وائرس کے کیسز میں ریکارڈ اضافہنیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی سطح پر کورونا وائرس کے نئے مریض سامنے آنے کی شرح نئے عروج کو چھونے لگی ہے اور گزشتہ چند دنوں سے جتنے نئے کیس سامنے آ رہے ہیں وہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فلسطین میں لاک ڈاون سفری پابندیاں سختفلسطینی حکومت نے کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافے کے باعث مقبوضہ مغربی کنارے میں کرفیو لگاکر سفری پابندیوں کو سخت کردیا ہے ۔عرب نیوز کے مطابق الخلیل،
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »