لاک ڈاؤن میں نرمی کرنیوالے ممالک غلط سمت میں چل رہے ہیں :عالمی ادارہ صحت

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاک ڈاؤن میں نرمی کرنیوالے ممالک غلط سمت میں چل رہے ہیں :عالمی ادارہ صحت WHO CoronavirusPandemic LockDown Eased Countries WrongDirections Nations InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly TedrosAdhanom WHO DrTedros

تفصیلات کے مطابق عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیڈروس ایڈہانم نے جنیوا میں ایک بریفنگ میں کہا ہے کہ کئی ممالک کورونا وائرس کے حوالے سے غلط سمت میں جا رہے ہیں، اگر رکن ممالک نے احتیاطی تدابیراختیار کرنے میں کمی کی تو کورونا کی وبا شدت اختیار کر لے گی ۔ انہوں نے کہا کہ دنیا کو پہلے والی صورتحا ل پر آنے کیلئے ابھی بہت

وقت درکار ہے۔عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل نے کہاکہ کورونا کی وباء پرقابوپانے کی کوششوں کے ضمن میں رہنماؤں کے مبہم پیغامات عوامی اعتمادکوٹھیس پہنچارہے ہیں۔ انہوں نے کورونا وائرس کو عوام کا اولین دشمن قرار دیتے ہوئے کہا کہ متعدد ممالک کی حکومتوں کے اقدامات اور شہریوں کی سرگرمیاں وائرس کی سنگینی کا اظہار نہیں کررہی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گزشتہ 24 گھنٹوں میں دنیا میں کورونا وائرس کے کیسز میں ریکارڈ اضافہنیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی سطح پر کورونا وائرس کے نئے مریض سامنے آنے کی شرح نئے عروج کو چھونے لگی ہے اور گزشتہ چند دنوں سے جتنے نئے کیس سامنے آ رہے ہیں وہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کب ختم ہوگا؟بلوچستان میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کب ختم ہوگا؟ ARYNewsUrdu Lockdown
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں اسمارٹ لاک ڈاؤن اچھے طریقے سے ہوتا تو نتائج اچھے ہوتے، شہبازگلشہباز گل کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں مثبت ٹیسٹنگ کی شرح22فیصدتک بھی گئی ہے، پنجاب کےکچھ شہروں سےبھی اسمارٹ لاک ڈاؤن کےاچھےنتائج آئے لیکن کراچی سے مثبت ٹیسٹنگ کے نتائج اچھے نہیں آرہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فلسطین میں لاک ڈاون سفری پابندیاں سختفلسطینی حکومت نے کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافے کے باعث مقبوضہ مغربی کنارے میں کرفیو لگاکر سفری پابندیوں کو سخت کردیا ہے ۔عرب نیوز کے مطابق الخلیل،
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بل گیٹس کے خیال میں کرونا وائرس کی ویکسین کن ممالک کو دینی چاہیئے؟بل گیٹس کا کہنا ہے کہ اگر ہم ادویات اور ویکسینز کو ضرورت مند ممالک کے بجائے زیادہ بولی لگانے والے ممالک کو دیں گے تو ہمیں مزید جان لیوا وبا کا سامنا ہوگا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے پروازوں پر یورپی ممالک میں پابندی کے خاتمے کے لیے اہم قدمپی آئی اے پروازوں پر یورپی ممالک میں پابندی کے خاتمے کے سلسلے میں اہم قدم سامنے ہے، اس حوالے سے جرمنی میں پاکستانی سفیر نے یورپی یونین ایئر سیفٹی ایگزیکٹو ڈائریکٹر سے ملاقات کی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »