فلسطین میں لاک ڈاون سفری پابندیاں سخت

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فلسطین میں لاک ڈاون ، سفری پابندیاں سخت Palestine LockDown CoronavirusPandemic Travel Restricted

بیت لحم، رام اللہ اور نابلس کو چار دن کے لیے مکمل طور پر بند کر دیا گیا ہے۔ تمام گورنریٹ کے درمیان سفر پر دو ہفتے تک پابندی رہے گی۔حکو متی ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ وائرس کے پھیلاﺅ کو روکنے کے لیے رات آٹھ سے صبح چھ بجے تک دو ہفتے کے لیے کرفیو نافذ رہے گا۔احتیاطی

اقدامات کے تحت تمام شہر ، دیہات اور پناہ گزین کیمپ جہاں کورونا وائرسکے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں لاک ڈاﺅن کیا جائے گا۔بیان کے مطابق کرفیو کے دوران بیکریوں اور فارمیسیوں کھولنے کی اجازت ہوگی لیکن شادی ، تعزیتی اجتماعات ، تہوار یا کسی بھی دوسرے اجتماعات کے انعقاد پر سختی سے پابندی رہے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: سندھ میں آٹا،گندم بحران روکنے کے لیے حکومت حرکت میں آگئیکراچی: سندھ میں آٹا،گندم بحران روکنے کے لیے حکومت حرکت میں آگئی Read News Karachi Sindh WheatShortage
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں گینگ وار کے منظم ہونے کا خدشہ، فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں اضافہکراچی میں گینگ وار کے منظم ہونے کا خدشہ، فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں اضافہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بدین: مویشی منڈی میں بے نظمی، ٹریفک جام کے باعث مریض ایمبولینس میں دم توڑ گیاتلہار کی مویشی منڈی میں مویشیوں اور خریداروں کا شدید ہجوم رہتا ہے جس کے باعث ایس او پیز پر عمل درآمد دکھائی نہیں دیتا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں ایک دن میں کورونا کے ریکارڈ 66 ہزار 500 سے زائد کیسز رپورٹامریکا میں ایک دن میں کورونا کے ریکارڈ 66 ہزار 500 سے زائد کیسز رپورٹ USA coronaviruspandemic
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکی بحریہ کے جہاز میں دھماکے کے بعد آتشزدگی، 21 زخمیکیلی فورنیا میں امریکی بحریہ کے جہاز میں دھماکے کے بعد خوفناک آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 17 سیلرز اور 4 شہری زخمی ہو گئے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے پروازوں پر یورپی ممالک میں پابندی کے خاتمے کے لیے اہم قدمپی آئی اے پروازوں پر یورپی ممالک میں پابندی کے خاتمے کے سلسلے میں اہم قدم سامنے ہے، اس حوالے سے جرمنی میں پاکستانی سفیر نے یورپی یونین ایئر سیفٹی ایگزیکٹو ڈائریکٹر سے ملاقات کی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »