توشہ خانہ ریفرنس، نواز شریف کی طلبی کا اشتہار رائیونڈ رہائشگاہ پر چسپاں

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

توشہ خانہ ریفرنس، نواز شریف کی طلبی کا اشتہار رائیونڈ رہائشگاہ پر چسپاں مکمل تفصیل جانیے:

لاہور: توشہ خانہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی طلبی کا اشتہار رائیونڈ رہائشگاہ پر چسپاں کر دیا گیا۔

نیب حکام نے پولیس کی مدد سے رائیونڈ میں جاتی امرا میں نوازشریف کی طلبی کا اشتہار لگا دیا جس میں کہا گیا ہے کہ نواز شریف جان بوجھ کر عدالتی کارروائی سے مفرور ہیں۔ نواز شریف کو پیش ہوکر توشہ خانہ ریفرنس کا جواب دینے کے لیے 17 اگست تک آخری موقع دے دیا گیا۔ اشتہار میں مزید کہا گیا ہے کہ عدالت نواز شریف کی طلبی کا سمن اور اشتہار جاری کرچکی ہے جسے رائیونڈ رہائش گاہ پر تعینات نواز شریف کے سیکورٹی حکام نے وصول کرنے سے انکار کر دیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عزیر بلوچ کی اہل خانہ سے عدالت میں ملاقاتکراچی میں انسداد دہشت گردی عدالت نے دو رینجرز اہلکاروں کے قتل کیس میں عزیر بلوچ کی اہل خانہ سے ملاقات کی درخواست منظور کرلی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جاتی امرا پر لگا نوازشریف کو اشتہاری قرار دینے کا اشتہار پھاڑ دیا گیالاہور : جاتی امرا پر لگا سابق وزیراعظم نوازشریف کو اشتہاری قرار دینے کا اشتہار پھاڑ دیا گیا، نیب کی جانب سے جاتی امرا پر اشتہار چسپاں کیا گیا تھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نوازشریف کو سزا دینے والے احتساب عدالت کے سابق جج ملک ارشد ملک ارشد کی انکوائری رپورٹ سامنے آگئیلاہور (این این آئی ) سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کو سزا سنانے والے احتساب عدالت کے جج کیخلاف ویڈیو سکینڈل کی انکوائری رپورٹ منظر عام پر آ گئی، اسلام آباد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شہبازشریف کا پٹرول بحران انکوائری کمیٹی کی تحقیقات مکمل نہ ہونے پر اظہار تشویشمسلم لیگ ن کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے پٹرول بحران انکوائری کمیٹی کی تحقیقات مکمل نہ ہونے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 2020 کے 10 میچوں کی ٹکٹوں کی واپسی کی تفصیلات جاری - ایکسپریس اردودو مرحلوں پر مشتمل ٹکٹوں کی ری فنڈنگ کا عمل پیر سے شروع ہوگا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ماسک پہننے کی تاکید پر مسافروں کا بس ڈرائیور پر بہیمانہ تشدد، ڈرائیور ہلاکفرانس میں ایک بس ڈرائیور مسافروں کے حملے سے زخمی ہو کر ہلاک ہوگیا، ڈرائیور اور مسافروں کے درمیان فیس ماسک پہننے کے معاملے پر جھگڑا ہوا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »