شہبازشریف کا پٹرول بحران انکوائری کمیٹی کی تحقیقات مکمل نہ ہونے پر اظہار تشویش

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہبازشریف کا پٹرول بحران انکوائری کمیٹی کی تحقیقات مکمل نہ ہونے پر اظہار تشویش تفصیلات جانئے: DailyJang

شہباز شریف نے لاہور سے جاری کردہ اپنے بیان میں کہا کہ چینی کی طرح پٹرول کے مجرم پکڑنے میں بھی حکومت سنجیدہ نہیں۔

اُنہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت مافیاز اور مافیاز حکومت کی مدد سے چل رہے ہیں، پٹرول بحران پر حکومتی رویے نے چینی سکینڈل کی یاد تازہ کردی ہے۔اسلام آباد پٹرول بحران سے متعلق... واضح رہے کہ پٹرول بحران سے متعلق انکوائری کمیٹی 15 روز میں تحقیقات مکمل کرنے میں ناکام ہوگئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کچھ اہم مسائل کی وجہ سے رپورٹ جمع نہیں کی جاسکی، مزید وقت طلب کیا ہے۔

کمیٹی کے ایک رکن نے دی نیوز کو بتایا ہے کہ کمیٹی کی تفویض کی گئی ذمہ داریوں پر ہم کام کررہے ہیں مگر کچھ اہم مسائل باقی ہیں، اسی وجہ سے کمیٹی اپنی رپورٹ جمع نا کرسکی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں بجلی بحران، گورنر سندھ کا کل اہم خوشخبری سنانے کا اعلانکراچی میں بجلی بحران، گورنر سندھ کا کل اہم خوشخبری سنانے کا اعلان pid_gov ImranIsmailPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں بجلی بحران، گورنر سندھ کا کل اہم خوشخبری سنانے کا اعلان -کراچی: شدید گرمی میں طویل لوڈشیڈنگ اور اووربلنگ کے ستائے کراچی کے شہریوں کو گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کل اہم خوشخبری سنانے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق کےالیکٹرک ہیڈآفس پر تحریک انصاف کےدھرنےکے پانچویں روز گورنر سندھ عمران اسماعیل نےدھرنے پر بیٹھے ارکان اسمبلی کو فون کیا اور شہریوں کی آواز بننے پر …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں اسکول کھولنے کا معاملہ، سی ڈی سی کا ٹرمپ کا حکم ماننے سے انکارامریکا میں اسکول کھولنے کے معاملے پر ٹرمپ انتظامیہ نئے تنازع کا شکار ہو گئی ہے، امریکی سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول (سی ڈی سی) نے صدر ٹرمپ کا حکم نامہ ماننے سے انکار کر دیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

صادق سنجرانی کا بین الاقوامی پارلیمانی یونین کا صدارتی الیکشن لڑنے کا اعلان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

صادق سنجرانی کا بین الاقوامی پارلیمانی یونین کا صدارتی الیکشن لڑنے کا اعلان
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

امریکا میں اسکول کھولنے کا معاملہ سی ڈی سی کا ٹرمپ کا حکم ماننے سے انکارامریکا میں اسکول کھولنے کا معاملہ، سی ڈی سی کا ٹرمپ کا حکم ماننے سے انکار US Schools Reopened DonaldTrump PrecautionaryMeasures Students CDC Recommendations realDonaldTrump StateDept CDCDirector CDCgov DrNancyM_CDC
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »