امریکہ میں کورونا کا زیادہ پھیلاﺅ لاک ڈاﺅن نہ ہونے کی وجہ سے ہوا ڈاکٹر فاﺅسی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکہ میں کورونا کا زیادہ پھیلاﺅ لاک ڈاﺅن نہ ہونے کی وجہ سے ہوا، ڈاکٹر فاﺅسی US AnthonyFauci CoronavirusPandemic SpreadRapidly LockDown InfectiousDisease Deadlyvirus StateDept

خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے اس ضمن میں کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا کے خاتمے کے لیے مکمل طور پرلاک ڈاﺅن نہیں کیا گیا ، شروع میں ہم نے کورونا وائرس پر قابو پا لیا تھا لیکن پھر ہم نے دوبارہ ملک کھولنا شروع کردیا۔ ا نہوں نے کہا کہ امریکہ میں کورونا کا زیادہ پھیلاﺅ لاک ڈاﺅن نہ ہونے کی وجہ سے ہوا۔امریکہ کے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف الرجی کے ڈائریکٹر ڈاکٹر انتھونی فاﺅسی نے کہا کہ کیلی فورنیا، فلوریڈا اور ٹیکساس میں عالمی وبا قرار دئیے جانے والے کورونا...

کے بڑھتے ہوئے کیسز اس کی واضح مثال ہیں۔انہوں نے زور دے کر کہا کہ تمام امریکیوں کو چاہئے کہ وہ سماجی فاصلے کو یقینی بنائیں اور ماسک کا استعمال کرتے ہوئے ہاتھ دھونے کی عادت اپنائیں۔ ڈاکٹر انتھونی فاﺅسی کورونا وائرس سے بچا کی ویکسین کی تیاری کے لیے پرامید دکھائی دیئے تاہم انہوں نے کہا کہ سال رواں کے آخر تک کم از کم ایک کورونا ویکسین تیار ہو جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ اگر امریکہ میں یومیہ ایک لاکھ کورونا وائرس کے نئے کیسز رپورٹ ہونے لگیں تو انہیں قطعی حیرت نہیں ہو گی.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گزشتہ 24 گھنٹوں میں دنیا میں کورونا وائرس کے کیسز میں ریکارڈ اضافہنیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی سطح پر کورونا وائرس کے نئے مریض سامنے آنے کی شرح نئے عروج کو چھونے لگی ہے اور گزشتہ چند دنوں سے جتنے نئے کیس سامنے آ رہے ہیں وہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب بھر میں ابھی تک 860روپے کا 20کلو آٹے کا تھیلا مارکیٹ میں تقریباً نایاب ہےلاہور(کامرس رپورٹر ) پنجاب بھر میں ابھی تک 860روپے کا 20کلو آٹے کا تھیلا مارکیٹ میں تقریباً  نایاب ہے جبکہ فلور ملز نے 25 کلو آٹے کا تھیلا متعارف کروا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب بھر میں ابھی تک 860روپے کا 20کلو آٹے کا تھیلا مارکیٹ میں تقریباً نایاب ہےلاہور(کامرس رپورٹر ) پنجاب بھر میں ابھی تک 860روپے کا 20کلو آٹے کا تھیلا مارکیٹ میں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امیتابھ بچن کا خاندان وائرس میں مبتلا، شاہد آفریدی کا نیک خواہشات کا اظہارلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان کے لیجنڈ کرکٹر شاہد خان آفریدی نے کورونا وائرس میں مبتلا بالی ووڈ ایکٹر امیتابھ بچن اور ان کے خاندان کے دیگر افراد کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا سے مزید 69 افراد کا انتقالپاکستان میں کورونا سے مزید 69 افراد کا انتقال تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور ایکسپو سینٹر فیلڈ اسپتال میں کورونا کا کوئی مریض نہیں رہا ، یاسمین راشد
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »