سندھ، پبلک پارکس کی بحالی پر تیزی سے کام کا آغاز

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ، پبلک پارکس کی بحالی پر تیزی سے کام کا آغاز تفصیلات جانئے : DailyJang

ترجمان مشیر قانون ، ماحولیات و ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے ضلع وسطی کے مختلف علاقوں کے دورے کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کی سندھ حکومت شہر کراچی کا تشخص بحال کرنے کا عزم رکھتی ہے، مرتضیٰ وہاب نے عوام سے اپیل کی کہ شہر کے گلی محلوں، بازاروں، تجارتی مراکز اور سڑکوں کو صاف ستھرا رکھنے میں سندھ حکومت کا ساتھ دیں۔بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے ضلع وسطی کے علاقوں، بفرزون، کے ڈی اے چورنگی، ناگن چورنگی، فائیو اسٹار، گلبرگ، فیڈرل بی ایریا، لیاقت آباد، ایف سی ایریا اور دیگر علاقوں کا دورہ...

اس موقع پر بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ کراچی کو صاف ستھرا رکھنا اور اس کے تشخص کو بحال کرنا ہماری زمہ داری ہے جس کے لیے سندھ حکومت کی ہدایت پر ہمارے ایڈمنسٹریٹرز کام کررہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ جن علاقوں میں اسٹریٹ لائٹس کافی عرصے سے خراب پڑے ہونے کی شکایات تھیں انہیں درست کیا جارہا ہے، انہوں نے کہا کہ ہم عملی کام کرنے پر یقین رکھتے ہیں شہر کو صاف ستھرا رکھنا، کچرے کو مناسب اور مقررہ جگہ پر ٹھکانے لگانا تنہا کسی بھی حکومت کے بس کی بات نہیں ہے، اس کے لیے شہریوں کو اپنی حکومت کے شانہ بشانہ ہوکر کام کرنا ہوگا۔

اُن کا کہنا تھا کہ کراچی کے شہری وفاقی حکومت کے ایک سو باسٹھ ارب روپے کے اعلان کردہ پیکج کے منتظر ہیں، نجانے پی ٹی آئی حکومت اپنے اس اعلان کو کب عملی جامہ پہنائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چہلم امام حسین پر سندھ بھر میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندیچہلم امام حسین پر سندھ بھر میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ میں گیس سیلنڈر کے استعمال پر پابندی عائد کردی - ایکسپریس اردوسندھ حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ میں گیس سیلنڈر کے استعمال پر پابندی عائد کردی -
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حکومت سندھ نے پبلک ٹرانسپورٹ میں ایل پی جیگیس سلنڈر کے استعمال پر پابندی عائدکردیحکومت سندھ نے پبلک ٹرانسپورٹ میں ایل پی جی،گیس سلنڈر کے استعمال پر پابندی عائدکردی ہے جس کے نتیجے میں اب رکشہ،بس ،کوچز ویگن میں ایل پی جی کا استعمال ممنوع
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سندھ: پبلک ٹرانسپورٹ میں ایل پی جی سلنڈر کے استعمال پر پابندی عائدسندھ: پبلک ٹرانسپورٹ میں ایل پی جی سلنڈر کے استعمال پر پابندی عائد تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اوگرا کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی تجویزپاکستان میں تیل اور گیس کی قیمتوں کا تعین کرنے والے ادارے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا)نے یکم اکتوبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی تجویز دی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اوگرا کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی تجویزپاکستان میں تیل اور گیس کی قیمتوں کا تعین کرنے والے ادارے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا)نے یکم اکتوبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی تجویز دی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »