حکومت سندھ نے پبلک ٹرانسپورٹ میں ایل پی جیگیس سلنڈر کے استعمال پر پابندی عائدکردی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت سندھ نے پبلک ٹرانسپورٹ میں ایل پی جی،گیس سلنڈر کے استعمال پر پابندی عائدکردی SindhGovt PublicTransport LPG GasCylinder Banned

ہوگا۔محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ نے پبلک ٹرانسپورٹ میں ایل پی جی کے استعمال پر پابندی کا حکمنامہ جاری کردیاہے۔اوگرا کے احکامات پر پبلک ٹرانسپورٹ میں ایل پی جی کا استعمال ممنوع قرار دیاگیا۔حکومت نے غیر معیاری سلنڈرز کے استعمال کو روکنے کے لیے بھی احکامات جاری کئے ہیں۔فلنگ اسٹیشنز پابند ہونگے کہ ممنوعہ گاڑیوں کو ایل پی جی فراہم نہ کریں

۔محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ نے اس ضمن میں آئی جی پولیس اور تمام کمشنرز کو خط بھی ارسال کردیئے ہیں اورٹریفک پولیس،ڈپٹی کمشنرز ،ایس ایس پیز کو بھی مراسلہ ارسال کیا گیا ہے ۔تمام متعلقہ افسران کو ایل پی جی سے متعلق حکمنامے پر فوری عمل درآمد کی ہدایت کی گئی ہے ۔نوری آباد سانحے کے بعد محکمہ ٹرانسپورٹ کی جانب سے یہ احکامات جاری کئے گئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لائسنس کے مطابق کے-الیکٹرک 2 بجلی گھر ڈیزل سے چلانے میں ناکامنیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) دستاویز کے مطابق بن قاسم 2 اور کورنگی بجلی گھر کےلیے ڈیزل متبادل ایندھن قرار دیا گیا ہے۔ وہ جنریٹرز کسی طاقتور ترین انسان کے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فرانس میں ایک بار پھر کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں تیزیفرانس کے ایک صف اول کے ماہر صحت ڈاکٹر پیٹرک بوئے نے کہا ہے کہ اگر صورتحال ایسی ہی رہی تو پھر ملک کو کئی ماہ تک کورونا وائرس کا سامنا کرنا پڑے گا اور صحت کا نظام بھی متاثر ہوگا۔ Ooh 😱
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان کے لہجے میں سختی اور نیب کے نوٹس کی بازگشت - BBC News اردومبصرین کا کہنا ہے کہ نیب کے ایک مبینہ نوٹس کی بازگشت کے بعد جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان جس طرح کھل کر میدان میں آئے ہیں اس طرح کا رویہ پہلے کم ہی دیکھنے کو ملا ہے۔ جہاں پے اختیارات کا غلط استمعال ہوتا ہوں وہاں مولانا کی حکمت عملی ہی واحد آپشن ہے اللہ تعالی سلامت رکھے امین یا رب آ مین یا جب لوٹ کامال اور ساکھ دونوں داؤ پر لگ جائیں تو فرسٹیشن تو ہوتی ہے -
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پی ایس ایل کی کشتی ڈوبتی دیکھ کر سابق کرکٹرز رنجیدہ - ایکسپریس اردوفرنچائزز کے ساتھ ایسوسی ایشنز جیسا سلوک نہ کیا جائے،اربوں روپے کا خسارہ برداشت کیا ،عاقب
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سی سی پی او لاہور نے سینٹ کمیٹی میں ہاتھ جوڑ لیےہماری بچیوں اور بیٹیوں کی اس طرح بے حرمتی نہیں ہونی چاہیے، یہ واقعہ ہماری حدود میں ہوا اس لیے ہم ذمہ دار ہیں، سی سی پی او لاہور
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایکس انڈیکس میں 960 پوائنٹس کی کمیحصص بازارمیں آج 418 کمپنیوں کے 40 کروڑ شیئرز کےسودے ہوئے جن کی مالیت 14 ارب 28 کروڑ روپے سے زائد رہی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »