سندھ حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ میں گیس سیلنڈر کے استعمال پر پابندی عائد کردی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ میں گیس سیلنڈر کے استعمال پر پابندی عائد کردی -

محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ نے پبلک ٹرانسپورٹ میں ایل پی جی کے استعمال پر پابندی کا آئی جی پولیس، تمام کمشنرز، ٹریفک پولیس، ڈپٹی کمشنرز، ایس ایس پیز کو مراسلہ ارسال کردیا ہے۔

محکمہ ٹرانسپورٹ نے تمام متعلقہ افسران کو ایل پی جی سے متعلق حکمنامے پر فوری عمل درآمد کی ہدایت کی ہے۔ واضح رہے کہ نوری آباد سانحے کے بعد محکمہ ٹرانسپورٹ نے احکامات جاری کیئے یاد رہے کہ متعددبار محکمہ ٹرانسپورٹ متعلقہ اداروں کو کارروائی کہ لیے خط بھی لکھ چکا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طلال چوہدری کی سیاست پر تاحیات پابندی کی قرارداد - ایکسپریس اردوقرارداد تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی مسرت جمشید چیمہ کی جانب سے جمع کرائی گئی ابھی تو طلال نے کچھ کیا ہی نہیں جتنا عمران خان نے کیا ہے۔ عمران خان کی تو ایک ناجائز بیٹی بھی ہے اس کے بارے میں کیا خیال ہے ؟؟ Agree
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سینئر پوسٹ ماسٹر خاتون پر مبینہ تشدد، ملزم ضمانت پر رہاساہیوال کی سینئر پوسٹ ماسٹر خاتون صوفیہ قاسم نے الزام عائد کیا تھا کہ پی ٹی آئی رہنما نوید اسلم نے دفتر میں آ کرانہیں تھپڑ مارے۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم نوید اسلم کو گرفتار کر لیا تھا، دوسرے دن ملزم کی ضمانت ہو گئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسرافیل کی نظریں گھڑی پر ہیں - ایکسپریس اردواسرافیل تو ذرا پرے ہمارے انتظار میں اپنی گھڑی دیکھ ہی رہا ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دل پر اب الہام اترتے ہیں عذابوں کی طرحدل پر اب الہام اترتے ہیں عذابوں کی طرح بہت دنوں کے بعد ہفتے کے روز فیس بک کھولی تو وہاں سرمدؔصہبائی نے اپنی ایک تازہ غزل لگائی ہوئی تھی ۔اسے دیکھنے کے بعد رات گئے تک اس کے طلسم میں کھویا رہا۔ javeednusrat javeednusrat بابیو! کونے میں دبکے دہی کھاتے کھاتے کسی دن ہمارے سیاسی خدمت گاروں کے بارے میں بھی لکھیں کہ ستر، اسّی کی دہائی سے کون کونسی فیملی مسلسل عوامی خدمت میں مصروف ہے اور ایک فرد سی شروع کرکے اب کتنے کتنے فرد اسمبلی رکن بن کر اس قوم کی خدمت میں مصروف عمل ہیں،شکریہ javeednusrat بہار آئی تو جیسے یک بار لوٹ آئے ہیں پھر عدم سے ابل پڑے ہیں عذاب سارے غبار خاطر کے باب سارے ترے ہمارے سوال سارے جواب سارے بہار آئی تو کھل گئے ہیں نئے سرے سے حساب سارے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جماعت اسلامی کی اپیل پر کراچی امڈ آیاجماعت اسلامی کی اپیل پر کراچی امڈ آیا Why Karachi's people are against quota system ? Weldon Well done KarachiJamaat you have done it... 💪💪Huqooq_Khi_March
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کا نگورنو کاراباخ میں کشیدگی پر اظہار تشویش، آذربائیجان کی حمایت کا اعادہاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے نگورنو کاراباخ میں کشیدگی پر اظہار تشویش کرتے ہوئے آذربائیجان کے موقف کی حمایت کا اعادہ کیا ہے۔ آرمینیا آذربائجان کو تنہا نہ سمجھے، روس اور آزاد ہونے والی مسلم ریاستیں پاکستان کے قریبی دوست ہیں۔ پہلے ہی سازشوں کے تحت کروڑوں مسلمانوں کو درپدر اور محاجرین بنا کر کچلا گیا، اب پاکستانیوں کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا ہے. جیسے کشمیر کی حمایت کی ہے۔۔۔ ادویات_مریضوں_کی_پہنچ_سےدور
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »