اداکار مرزا شاہی کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اداکار مرزا شاہی کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے

ٹیلی ویژن کے معروف ۔

ٹیلی ویژن انڈسٹری کے سینئر اداکار مرزا شاہی گزشتہ کئی روز سے بیمار تھے اور انہیں سانس لینے میں بھی دشواری کا سامنا تھا۔ اسپتال منتقل کیے جانے کے بعد اُن کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ کیا گیا جو کہ پازیٹو آیا جس کے بعد سے وہ اسپتال میں زیر علاج تھے، اُن کی صحت کے حوالے سے ساتھی اداکاروں نے دعاؤں کی درخواست بھی کی تھی۔

مرزا شاہی نے ایک حد تک اس مہلک مرض کا مقابلہ کیا لیکن وہ مکمل طور پر اس بیماری کو مات دینے میں کامیاب نہ ہوسکے اور انتقال کرگئے۔ جس کی تصدیق اُن کے اہل خانہ نے بھی کی ہے۔ واضح رہے کہ مرزا شاہی نے سن 60ء کی دہائی میں مشرقی پاکستان کی فلمی صنعت سے اداکاری کا آغاز کیا، سن 1967ء میں اداکار ندیم کی پہلی فلم ’’چکوری‘‘ میں کردار نگاری کی۔ انہوں نے بنگلہ دیش بننے کے بعد اپنے اہل خانہ کے ہمراہ کراچی میں سکونت اختیار کی۔

انہوں نے 1971ء میں مشرقی پاکستان سے ہجرت کے بعد مالی مشکلات کی وجہ سے چھوٹے موٹے کام بھی کیے بعد ازاں پی ٹی وی کراچی سینٹر کے مختلف پرڈیوسرز کے ڈراموں کے ذریعے ازسرنو اداکاری کی۔ ’’ففٹی ففٹی‘‘ سمیت پی ٹی وی کے بیشتر ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے اور انہیں اطہرشاہ خان کے ساتھ کامیڈی ڈرامہ سیریل ’ ہائے جیدی‘ سے بھی شہرت ملی۔ انہوں نے کچھ عرصہ قبل تک پرائیویٹ ڈرامہ پروڈکشن میں بھی کردارنگاری کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Rip

oh

انا للہ وانا الیہ راجعون. اللہ انکی مغفرت فرمائے اور جنت میں بلند ترین مقام عطا فرمائے آمین اور انکے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

إنا لله وإنا إليه راجعون اللهم اغفر له وارحمه واسكنه فسيح جناته الفردوس الأعلى من الجنة يارب العالمين

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعونَ. !!

انا للہ وانا علیہ راجعون

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ اللہ سبحان و تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔۔ امين يارب العالمين 🤲

اللہ پاک مغفرت فرمائے آمین ثم آمین

Rip... Ameen Suma Ameen

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعونَ. اللهﷻ مرحوم کی بنا حساب کے مغفرت فرمائے اللهﷻپسمندگان،دوستوں وعزیزوں کو صبرِعظیم عطا فرماۓ ہم سب کا خاتمہ ایمان پرفرماۓ خاتم النبیینﷺکا عشق،ادب واحترام دیکردینِ متین اسلام پرسلامت رکھے آمیـن ثم آمین یا رب العالمین 🌻 🎍 🌻 🍁 !!!

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

اللّهِ جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

My favourite rip

Allah pak in jannat ataa farmy ameen🌸

Rip

RIP

انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ پاک درجات بلند فرمائے امین ثم امین

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نئے صوبے کی آواز اسمبلیوں میں کیوں نہیں اٹھائی؟ شاہی سیدعوامی نیشنل پارٹی سندھ کے صدر شاہی سید نے کہا ہے کہ صوبے کا مطالبہ کرنے والوں نے اسمبلیوں میں آواز کیوں نہیں اٹھائی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آج کا ڈرامہ بیہودہ اور مخصوص کہانیوں میں پھنس کر رہ گیا ہے، محب مرزا - ایکسپریس اردوجس طرح سے کہانیوں میں رشتوں کا مذاق اڑایا جا رہا ہے میں اس کو بڑھاوا دینے کے بہت خلاف ہوں، محبت مرزا سچ کہا Exactly ❣️ Exactly!!
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

\u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u06a9\u06d2 \u0633\u06cc\u0646\u0626\u0631 \u0627\u062f\u0627\u06a9\u0627\u0631 \u0645\u0631\u0632\u0627 \u0634\u0627\u06c1\u06cc \u06a9\u0648\u0631\u0648\u0646\u0627 \u06a9\u06d2 \u0628\u0627\u0639\u062b \u0627\u0646\u062a\u0642\u0627\u0644 \u06a9\u0631\u06af\u0626\u06d2May his soul rest in peace n may Allah Pak grant him a higher place in Janna Very sad. RIP سب جھوٹ، سب بکواس! انہیں درجنوں دیگر بیماریاں تھیں جن سے انتقال ہوا! لعنتی بِل گیٹس کے کتو!
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کراچی، 50 ہزار طلبہ کالجوں میں داخلے سے محرومکراچی، 50 ہزار طلبہ کالجوں میں داخلے سے محروم تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس'ملک بھر میں مزید9 افراد دم توڑ گئے اموات 6466ہو گئیںکورونا وائرس'ملک بھر میں مزید9 افراد دم توڑ گئے ،اموات 6466ہو گئیں Coronavirus Pandemic InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly People Killed Infected pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK KPKUpdates dpr_gob
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی روایتی چینی دوا کی پاکستان میں طبّی آزمائشوں کا آغاز - ایکسپریس اردوآئندہ پانچ سے دس دنوں میں 300 مریضوں پر یہ دوا عالمی ادارہ صحت کی گائیڈلائنز کے مطابق آزمائی جائے گی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »