اوگرا کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی تجویز

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اوگرا کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی تجویز OGRA PetroleumProducts Prices Decrease Suggession Business

ہے۔اوگرا کی جانب سے حکومت کو بھجوائی گئی تجاویز میں کہا گیا ہے کہ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 3 سے 4 فیصد فی لٹر کمی کی جائے۔اوگرا نے سفارش کی ہے کہ پٹرولیم لیوی کی شرح بڑھا کر قیمتیں برقرار رکھی جاسکتی ہیں۔ اوگرا نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں دو روپے تک فی لٹرکمی کی تجویز دی ہے۔

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی ہو گی یا برقرار رہیں گی، فیصلہ کل بدھ کو ہوگا۔ذرائع کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا فیصلہ وزیراعظم کی مشاورت سے ہوگا۔ وزارت خزانہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق حتمی اعلان کل کرے گی۔خیال رہے کہ اس سے قبل وزیراعظم عمران خان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز مسترد کر دی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی تجویز دے دی - ایکسپریس اردوعالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی، ملک میں پیٹرولیم نرخوں میں کمی ہوگی یا اضافہ؟ فیصلہ کل ہوگا Keep it unchanged this month. Bring some predictability and shit Good news
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

یو اے ای میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلانمتحدہ عرب امارات میں ماہ اکتوبر کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا۔ پیٹرول تقسیم کار کمپنیوں کے مطابق ایندھن کی قیمتوں کا تعین کرنے والی uaegov Bhai wahan ka phadda apny ghar na lai ana meherbani hogi :-)
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

طلال چوہدری کی سیاست پرپابندی کی قراردادپنجاب اسمبلی میں جمعطلال چوہدری کی سیاست پر پابندی کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع This is only ONE who is highlighted, what for others (Ye to sb hi aisey hen.)
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان اسٹاک مارکیٹ 960 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ بند, ڈالر کی قدر میں اضافہکراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کا آغاز مندی سے ہوا۔ 960پوائنٹس کی کمی سے 100انڈیکس 41ہزار کی حد بھی گنوا بیٹھا۔ سونے کی قیمت میں کمی جبکہ ڈالر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عدالتی جنگ سیاسی میدان میں اور منصور صدیقی کی یاد میں تعزیتی ریفرنس!!!!عدالتی جنگ سیاسی میدان میں اور منصور صدیقی کی یاد میں تعزیتی ریفرنس!!!! جمہوریت کا رونا دھونا کرنے والوں نے کبھی عوام کا دکھ درد محسوس کیا ہے mac61lhr pmln_org MediaCellPPP president_pmln PTIofficial pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی روایتی چینی دوا کی پاکستان میں طبّی آزمائشوں کا آغاز - ایکسپریس اردوآئندہ پانچ سے دس دنوں میں 300 مریضوں پر یہ دوا عالمی ادارہ صحت کی گائیڈلائنز کے مطابق آزمائی جائے گی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »