پاکستان اسٹاک مارکیٹ 960 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ بند, ڈالر کی قدر میں اضافہ

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان اسٹاک مارکیٹ 960 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ بند, ڈالر کی قدر میں اضافہ PSX

کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز مندی چھائی رہی۔ مندی کے باعث 100انڈیکس 41ہزار کی حد گنوا بیٹھا۔ مارکیٹ 960پوائنٹس

کی کمی سے 40ہزار 740 پر بند ہوئی۔ دن بھر مجوعی طور پر380 کمپنیوں کے شیئرزمیں کاروبار ہوا۔ 315 کمپنیوں کے شیئرزکی قیمتوں میں کمی جبکہ 56کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایک تولہ سونے کی قیمت میں 100 روپے کمیسندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 100 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 11 ہزار 300 روپے ہوگئی ہے۔ Ohh my god Itni ziada kami😲😲
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا نگورنو کاراباخ میں کشیدگی پر اظہار تشویش، آذربائیجان کی حمایت کا اعادہاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے نگورنو کاراباخ میں کشیدگی پر اظہار تشویش کرتے ہوئے آذربائیجان کے موقف کی حمایت کا اعادہ کیا ہے۔ آرمینیا آذربائجان کو تنہا نہ سمجھے، روس اور آزاد ہونے والی مسلم ریاستیں پاکستان کے قریبی دوست ہیں۔ پہلے ہی سازشوں کے تحت کروڑوں مسلمانوں کو درپدر اور محاجرین بنا کر کچلا گیا، اب پاکستانیوں کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا ہے. جیسے کشمیر کی حمایت کی ہے۔۔۔ ادویات_مریضوں_کی_پہنچ_سےدور
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

صحت کے نظام کی بہتری پاکستان تحریک انصاف کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظموزیراعظم عمران خان سے انصاف ڈاکٹر فورم کے وفد نے ملاقات کی ،ملاقات میں ڈاکٹر فیصل سلطان اور ڈاکٹر یاسمین راشد نے بھی شرکت کی۔ 😂😂😂😂😂 acha
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹیکساس میں سپلائی کے پانی میں نیگلیریا جرثومے کی موجودگی - BBC News اردودنیا بھر میں نیگلیریا فاؤلری قدرتی طور پر میٹھے پانی میں پایا جاتا ہے۔ عام طور پر یہ لوگوں کو تب متاثر کرتا ہے جب آلودہ پانی ناک کے ذریعے جسم میں داخل ہو کر دماغ تک سفر کرتا ہے۔ اس سے ایک ہفتے کے اندر ہی متاثرہ شخص کی موت واقع ہو جاتی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بلوچستان حکومت کا پرائمری سکولز کھولنے کی تاریخ میں 15 روز کی توسیع کااعلانکوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)بلوچستان حکومت نے پرائمری سکولز کھولنے کی تاریخ میں 15 روز کی توسیع کااعلان کردیا۔ googletag.cmd.push(function() {
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آرمینیا اور آذربائیجان کی فورسز میں جھڑپیں متعدد علاقوں میں کرفیو نافذیریوان/باکو : آرمینیا اور آذربائیجان کی سیکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپیں شروع ہوگئیں، گولہ باری کے نتیجے میں سرحدوں کے دونوں اطراف بسنے والے متعدد افراد ہلاک
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »