یو اے ای میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یو اے ای میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان UAE PetroleumProducts Price uaegov

پیٹرول تقسیم کار کمپنیوں کے مطابق ایندھن کی قیمتوں کا تعین کرنے والی کمیٹی نے ماہ اکتوبر کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو برقرار رکھا ہے۔واضح رہے کہ یو اے ای میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین ماہانہ بنیادوں پر کیا جاتا ہے، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں کو مدنظر رکھتے ہوئے تبدیلی لائی جاتی ہے۔

وزارت توانائی ہر ماہ کے آخر میں آئندہ ماہ کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مقرر کرتی ہے اور یہ قیمتیں ایک ماہ کے لیے تمام شہروں میں یکساں لاگو کی جاتی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

uaegov Bhai wahan ka phadda apny ghar na lai ana meherbani hogi :-)

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کا نگورنو کاراباخ میں کشیدگی پر اظہار تشویش، آذربائیجان کی حمایت کا اعادہاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے نگورنو کاراباخ میں کشیدگی پر اظہار تشویش کرتے ہوئے آذربائیجان کے موقف کی حمایت کا اعادہ کیا ہے۔ آرمینیا آذربائجان کو تنہا نہ سمجھے، روس اور آزاد ہونے والی مسلم ریاستیں پاکستان کے قریبی دوست ہیں۔ پہلے ہی سازشوں کے تحت کروڑوں مسلمانوں کو درپدر اور محاجرین بنا کر کچلا گیا، اب پاکستانیوں کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا ہے. جیسے کشمیر کی حمایت کی ہے۔۔۔ ادویات_مریضوں_کی_پہنچ_سےدور
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شمالی یمن میں عرب اتحاد کی کارروائی، حوثیوں کا ائیر ڈیفنس سسٹم تباہیمن میں باغیوں کے خلاف کارروائی کرنے والے عرب اتحاد نے کہا ہے کہ اتحادی افواج نے یمن کے شمالی حصے میں واقع سب سے بڑے شہری صنعا میں ایرانی حمایت یافتہ حوثی دہشت گردوں کے ائیر ڈیفنس سسٹم کو تباہ کردیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اشنا شاہ نے چڑیا گھروں میں جانوروں کی نمائش پر پابندی کا مطالبہ کردیا - ایکسپریس اردوآزاد جانور کو قدرتی ماحوم سے نکال کر پنجروں میں رکھنا ظلم ہے،اشنا شاہ YESS PLEASEE! 🙏🏻🙏🏻 I stand her کیوں یہ خود وہاں مجرا کرے گی؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان اسٹاک مارکیٹ 960 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ بند, ڈالر کی قدر میں اضافہکراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کا آغاز مندی سے ہوا۔ 960پوائنٹس کی کمی سے 100انڈیکس 41ہزار کی حد بھی گنوا بیٹھا۔ سونے کی قیمت میں کمی جبکہ ڈالر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لاہور: تشدد کے بعد لڑکی کا گلا کاٹنے کی کوشش کا الزاملاہور کے فیکٹری ایریا میں مبینہ طور پر لین دین کے تنازع پر ایک شخص نے گھر میں گھس کر لڑکی کو تشدد کا نشانہ بنایا اور گلا کاٹنے کی کوشش کی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

طلال چوہدری کی سیاست پرپابندی کی قراردادپنجاب اسمبلی میں جمعطلال چوہدری کی سیاست پر پابندی کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع This is only ONE who is highlighted, what for others (Ye to sb hi aisey hen.)
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »