شمالی یمن میں عرب اتحاد کی کارروائی، حوثیوں کا ائیر ڈیفنس سسٹم تباہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شمالی یمن میں عرب اتحاد کی کارروائی، حوثیوں کا ائیر ڈیفنس سسٹم تباہ تفصیلات جانئے: DailyJang

میڈیا رپورٹ کے مطابق صنعا میں عرب اتحادی افواج کی اس کارروائی کی ویڈیو جاری کی گئی ہے۔ ویڈیو فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اتحادی افواج کے حملے میں حوثیوں کا فضائی دفاعی نظام تباہ ہوگیا ہے۔Advertisement

بیان میں مزید کہا گیا کہ حوثی باغی اپنی جنگی صلاحیتوں کو علاقائی اور عالمی سلامتی کو خطرے سے دوچار کرنے کے لیے استعمال کر ر ہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹیکساس میں سپلائی کے پانی میں نیگلیریا جرثومے کی موجودگی - BBC News اردودنیا بھر میں نیگلیریا فاؤلری قدرتی طور پر میٹھے پانی میں پایا جاتا ہے۔ عام طور پر یہ لوگوں کو تب متاثر کرتا ہے جب آلودہ پانی ناک کے ذریعے جسم میں داخل ہو کر دماغ تک سفر کرتا ہے۔ اس سے ایک ہفتے کے اندر ہی متاثرہ شخص کی موت واقع ہو جاتی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

گوجرانوالہ میں اسکول کے مزید 30 بچوں میں کورونا کی تصدیقسی ای او ایجوکیشن گوجرانوالہ ڈاکٹرتنویر اقبال کے مطابق مختلف سرکاری ونجی اسکولز کے 840بچوں کے کورونا ٹیسٹ مکمل کر لئے گئے جن میں 12 اسکولز کے 54طلباءمیں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہ، پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور بیوی کے قتل کے الزام میں گرفتاربرطانیہ میں پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور ساجد پرویز کو اپنی ہی بیوی عابدہ پروین کے قتل کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں ڈاکٹر سے بدسلوکی کے واقعے میں ملوث دوسرا کانسٹیبل بھی گرفتارسی سی پی او لاہورعمر شیخ نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی ڈسپلن کو انکوائری کا حکم دےدیا ،جس کے بعد پہلے کانسٹیبل گلفام اور بعد میں کانسٹیبل اسلام کو گرفتار کرلیاگیا،دونوں کے خلاف مقدمہ بھی درج کر لیاگیا۔ اس سے کچھ چینج نہیں ہو گا ۔ Mystery Behind Illuminati and Kabbalah Magic (Complete Reality) v=Cx6aiFKIBXc Please subscribe my channel ساڈاوزیراعظم_ویکھو تنظیم_سازی TalalChaudhry ووٹ_کو_آزادی_دو
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں کمی، زیادہ تر مریض صحت یابسعودی عرب میں کورونا وائرس کے پھیلائو میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، اور پچھلے چوبیس گھنٹے میں 500 سے بھی کم نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ 92 فیصد سے زیادہ مریض تندرست ہوچکے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قطب شمالی کی برف میں لڑکی کا احتجاج کس لیے؟اس خاتون نے اپنے ہاتھوں میں پلے کارڈ بھی اٹھا رکھے ہیں، تاہم یہاں یہ سوال ابھرتا ہے کہ یہ احتجاج کس کے خلاف یا کس کے حق میں ہے؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »