ریفرنس دائر ہونے کے بعد اپوزیشن لیڈر کی گرفتاری انتقامی کارروائی کا حصہ ہے: مریم اورنگزیب

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ریفرنس دائر ہونے کے بعد اپوزیشن لیڈر کی گرفتاری انتقامی کارروائی کا حصہ ہے: مریم اورنگزیب Islamabad Marriyum_A PTIofficial Govt Afraid CMShehbaz APC pmln_org president_pmln NAB

ترجمان پاکستان مسلم لیگ نون مریم اورنگزیب کا کہنا تھا گرفتاری کی یہ لہر شہباز شریف کا خوف ہے، ن لیگ کا ڈر اور اے پی سی کا جو خوف طاری ہے اسی کی وجہ سے ہے، گلگت بلتستان کے الیکشن 2018 کی طرح انجینئرنگ کرنے کیلئے شہباز شریف کو گرفتار کیا گیا۔

لیگی رہنما عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ شہباز شریف کا قصور بس اتنا ہے کہ انہوں نے ش نہیں بنائی۔ یہ بہت بڑا گناہ تھا جس کی سزا ملنی تھی۔ تمام تر حربوں کے باوجود پارٹی مستحکم ہے، جب چراغ بجھنے والا ہوتا ہے تو وہ ٹمٹماتا ہے۔دوسری جانب پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا اہم ہنگامی اجلاس آج ہوگا، شہباز شریف سمیت دیگر اہم رہنماؤں کی گرفتاری، اے پی سی فیصلوں اور قرارداد پر عمل درآمد کے پلان کو حتمی شکل دینے پر مشاورت کی جائے...

مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ اجلاس مسلم لیگ سیکریٹریٹ میں سہ پہر تین بجے ہوگا، اجلاس میں متحدہ اپوزیشن کے رہنما شریک ہوں گے، اجلاس قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی گرفتاری سے پیدا ہونے والی صورتحال پر غور کرے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Marriyum_A PTIofficial CMShehbaz pmln_org president_pmln ان کرمینل کی خبریں دینا صحافتی بددیانتی ھے یہ تو پاکستان کے مجرم ھیں

Marriyum_A PTIofficial CMShehbaz pmln_org president_pmln جب گاؤں میں کوئی فوت ہو جاتا ہے تو گاؤں کی عورتیں ب ہن کرکے رو رہی ہوتی ہے اور آپ نے آگے پیچھے ادھر فالتو باتیں یاد کر رہی ہوتی ہے کہ یہ تو مر گیا اس نے یہ نیکی کی تھی مریم نواز کی عدالت کو کل یہی سمجھ رہی تھی نوازشریف کو چھوڑا آج صبح شریف

Marriyum_A PTIofficial CMShehbaz pmln_org president_pmln مریم نواز تقریر کر رہی تھی جیسے سکول میں پانچویں کا بچہ نمبر نہ انے پر رو رہا ہوں

Marriyum_A PTIofficial CMShehbaz pmln_org president_pmln ا عدالتوں کو کوس رہی تھی جیسے کوئی گاؤں کی عورت آٹاگوندھ رہی ہو کچن میں عورت برتن دھو رہی ہوں دھوبی گاڈ کپڑے دھو رہی ہو سکول نہ جائے تو بچوں کو پھینٹی لگا رہی ہو گاوں کی عورتوں کو کے ساتھ لڑائی کر رہی ہو ایسی عورتوں کے آج پاکستان کی باگ دوڑ دیں

Marriyum_A PTIofficial CMShehbaz pmln_org president_pmln Jahil patwaran giriftar ho ky tu batae ga na apni lootmar

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیصل واڈا کا طلال چوہدری کے لیے گانے کے ساتھ صحت یابی کا پیغام - ایکسپریس اردوفیصل واڈا نے اپنی ٹوئٹ میں طلال چوہدری کی جلد صحت یابی کے ساتھ نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا اس شعر میں شاعر ٹیریان نیازی کے بقیہ پیسے مانگ رہا ہے انشاءاللہ وہ دن دور نہیں جب فیاض چوہان،فوادچوہدری،فیصل ووڈا،شہباز گل سمیت پی ٹی آئی کے بہت سارے لیڈران کو اسی طرح ان دیکھی لڑکی کے بھائیوں سے مار پڑے گی اور میڈیا پر جس طرح آج ان پی ٹی آئی کے لیڈران کی بدمعاشیاں عروج پر ہیں اسی طرح کل ن لیگ کا بھی وقت آئے گا۔ اسطرح کی حرکتوں کے بعد کوئی بھی محفوظ نہی رہے گا اس حمام میں سب ننگے ہیں ۔۔بہتر ہے ایک دوسرے پر کیچڑ اچھالنا بند کرے ۔۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مصر کے پارلیمانی انتخابات، منشیات کے عادی کئی امیدوار نااہل قرارمصر کی مختلف ریاستوں سے پارلیمانی الیکشن میں حصہ لینے والے ان امیدواروں کے طبی معائنے سے پتہ چلا ہے کہ یہ افرد منشیات کا استعمال کرتے ہیں ہیں۔ جسکی بنیاد پر انھیں نااہل قرار دیدیا گیا۔ Excellent
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

زائرین کے لیے خوشخبری عمرہ ادائیگی کی اجازت کے لیے موبائل ایپ متعارفریاض: سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ اور زیارت نے عمرہ ادائیگی اور مسجد الحرام میں نماز ادا کرنے کا اجازت نامہ حاصل کرنے کے لیے موبائل ایپ متعارف کرادی۔عرب میڈیا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لائسنس کے مطابق کے-الیکٹرک 2 بجلی گھر ڈیزل سے چلانے میں ناکامنیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) دستاویز کے مطابق بن قاسم 2 اور کورنگی بجلی گھر کےلیے ڈیزل متبادل ایندھن قرار دیا گیا ہے۔ وہ جنریٹرز کسی طاقتور ترین انسان کے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے بعد راحت فتح علی خان کے کنسرٹ کا آغازعالمی شہرت یافتہ گائیک استاد راحت فتح علی خان نے لاک ڈاؤن اور کورونا وائرس کے بعد اب صورتحال بہتر ہوئی ہے تو اپنے کنسرٹ کا آغاز اسلام آباد سے کر دیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: پہلی بار خواتین کے کھیلوں کے بین الاقوامی ٹورنامنٹ - BBC News اردوسعودی عرب میں رواں برس نومبر میں پہلی مرتبہ ملک میں پیشہ ور خواتین کھلاڑیوں کے گالف کے بین الاقوامی سطح کے دو ٹورنامنٹ منعقد ہو رہے ہیں۔ Den ke kami ha
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »