سندھ: پبلک ٹرانسپورٹ میں ایل پی جی سلنڈر کے استعمال پر پابندی عائد

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ: پبلک ٹرانسپورٹ میں ایل پی جی سلنڈر کے استعمال پر پابندی عائد تفصیلات جانئے : DailyJang

سندھ حکومت نے ایل پی جی سلنڈر پر پابندی کے احکامات نوری آباد سانحے کے بعد جاری کیے ہیں۔ چند روز قبل کراچی، حیدرآباد موٹروے پر نوری آباد کے قریب وین حادثے میں 17 افراد جاں بحق ہوگئے تھے، واقعے کا مقدمہ مقامی تھانے میں درج کیا گیا۔.

سندھ حکومت نے ایل پی جی سلنڈر پر پابندی کے احکامات نوری آباد سانحے کے بعد جاری کیے ہیں۔ چند روز قبل کراچی، حیدرآباد موٹروے پر نوری آباد کے قریب وین حادثے میں 17 افراد جاں بحق ہوگئے تھے، واقعے کا مقدمہ مقامی تھانے میں درج کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ میں گیس سیلنڈر کے استعمال پر پابندی عائد کردی - ایکسپریس اردوسندھ حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ میں گیس سیلنڈر کے استعمال پر پابندی عائد کردی -
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حکومت سندھ نے پبلک ٹرانسپورٹ میں ایل پی جیگیس سلنڈر کے استعمال پر پابندی عائدکردیحکومت سندھ نے پبلک ٹرانسپورٹ میں ایل پی جی،گیس سلنڈر کے استعمال پر پابندی عائدکردی ہے جس کے نتیجے میں اب رکشہ،بس ،کوچز ویگن میں ایل پی جی کا استعمال ممنوع
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سندھ بھر میں پرائمری اورمڈل کلاسز میں بھی تدریسی عمل بحال | Abb Takk Newsکرونا کی جھوٹی خبروں کے ذریعے خوف پھیلانے کے عوض میڈیا کے دلالوں کو اربوں روپے موصول ہو رہے ہیں۔ ان لعنتی چینلز کا بائیکاٹ کریں اور اپنی معمول کی زندگی برقرار رکھیں۔ ان دجال کے چیلوں کے ڈراوے میں بالکل مت آئیں کیونکہ یہ سب بِل گیٹس کے اشارے پر ناچ رہے ہیں۔
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

سندھ میں نرسری سے آٹھویں تک کلاسوں کا آج سے آغازوزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے پریس کانفرنس میں اعلان کیا تھا کہ سندھ میں نرسری سے آٹھویں جماعت تک کی کلاسوں کا باقاعدہ آغاز 28 ستمبر سے ہوگا۔ تمام اسکول ایس او پیز پر مکمل عمل درآمد کریں گے۔ We got notification from class one til 8 not for prep section
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ بھر میں سکول کھل گئے، پہلی سے آٹھویں جماعت تک کلاسز کا آغاز
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سندھ میں کورونا کے 400 نئے مریضوں کی تشخیص ہوئی ہے، وزیراعلیٰوزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید10881 نمونے ٹیسٹ کئے گئے، جس کے نتیجے میں 400 نئے کیسز سامنے آئے۔ لو جی موسم سرد ہونا شروع کرونا شروع
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »