سندھ میں کورونا کے 400 نئے مریضوں کی تشخیص ہوئی ہے، وزیراعلیٰ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ میں کورونا کے 400 نئے مریضوں کی تشخیص ہوئی ہے، وزیراعلیٰ تفصیلات جانئے : DailyJang

وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ سندھ میں اب تک کورونا کے 1352139 ٹیسٹ کیے گئے ہیں، اور صوبے میں مجموعی طور پر 136795 کیسز کی تشخیص ہوچکی ہے۔

وزیراعلیٰ نے کہا کہ آج کورونا کے مزید 245 مریض صحتیاب ہوگئے۔ جبکہ مجموعی طور پر اب تک 130137 کورونا کے مریض صحتیاب ہوچکے ہیں۔انھوں نے کہا کہ آج کورونا کے باعث مزید 2 مریض انتقال کرگئے۔ صوبہ بھر میں کورونا کے باعث انتقال کرنے والوں کی تعداد 2497 ہوگئی ہے۔ اس وقت 4161 مریض زیر علاج ہیں۔ وزیراعلیٰ سندھ نے مزید کہا کہ 3881 مریض گھروں اور 6 مریض آئسولیشن سینٹرز پر زیرعلاج ہیں۔ انھوں نے کہا کہ مختلف اسپتالوں میں 274 مریض زیرعلاج ہیں۔ کورونا متاثرہ 172 مریضوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔انھوں نے کہا کہ صوبہ بھر کے 400 کورونا کیسز میں297 نئے کیسز کا تعلق کراچی سے ہے۔ ضلع شرقی 100، ضلع جنوبی92، ضلع وسطی 56، ضلع ملیر 26، ضلع کورنگی 14اور ضلع غربی میں 9 کیسز ہیں۔

صوبے کے دیگر اضلاع جامشورو 9، دادو، گھوٹکی، حیدرآباد، لاڑکانہ، شہید بینظیرآباد، سکھر 2-2، جبکہ قمبر، میرپورخاص، سانگھڑ اور عمر کوٹ میں ایک ایک کیس سامنے آیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

لو جی موسم سرد ہونا شروع کرونا شروع

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فرانس میں ایک بار پھر کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں تیزیفرانس کے ایک صف اول کے ماہر صحت ڈاکٹر پیٹرک بوئے نے کہا ہے کہ اگر صورتحال ایسی ہی رہی تو پھر ملک کو کئی ماہ تک کورونا وائرس کا سامنا کرنا پڑے گا اور صحت کا نظام بھی متاثر ہوگا۔ Ooh 😱
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے بعد راحت فتح علی خان کے کنسرٹ کا آغازعالمی شہرت یافتہ گائیک استاد راحت فتح علی خان نے لاک ڈاؤن اور کورونا وائرس کے بعد اب صورتحال بہتر ہوئی ہے تو اپنے کنسرٹ کا آغاز اسلام آباد سے کر دیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ بھر میں پرائمری اورمڈل کلاسز میں بھی تدریسی عمل بحال | Abb Takk Newsکرونا کی جھوٹی خبروں کے ذریعے خوف پھیلانے کے عوض میڈیا کے دلالوں کو اربوں روپے موصول ہو رہے ہیں۔ ان لعنتی چینلز کا بائیکاٹ کریں اور اپنی معمول کی زندگی برقرار رکھیں۔ ان دجال کے چیلوں کے ڈراوے میں بالکل مت آئیں کیونکہ یہ سب بِل گیٹس کے اشارے پر ناچ رہے ہیں۔
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

لائسنس کے مطابق کے-الیکٹرک 2 بجلی گھر ڈیزل سے چلانے میں ناکامنیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) دستاویز کے مطابق بن قاسم 2 اور کورنگی بجلی گھر کےلیے ڈیزل متبادل ایندھن قرار دیا گیا ہے۔ وہ جنریٹرز کسی طاقتور ترین انسان کے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا سے مزید 6 افراد جاں بحق 694 نئے کیسز بھی رپورٹپاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 6 افراد انتقال کر گئے۔پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ  کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا کے مزید 566 نئے کیسز رپورٹ | Abb Takk Newsیہ تمام ’کیس‘ جھوٹے ہیں کیونکہ PCR ٹیسٹ کے موجد ڈاکٹر کیری مُلِیس بذاتِ خود یہ بات کہہ چکے ہیں کہ یہ ٹیسٹ قابلِ اعتماد نہیں اور ہمیشہ غلط نتیجہ دیتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اس ٹیسٹ کو استعمال کر کے دنیا لاک ڈاؤن کرنے والے دہشتگردوں نے انہیں پچھلے برس قتل کر دیا! کرونا کی جھوٹی خبروں کے ذریعے خوف پھیلانے کے عوض میڈیا کے دلالوں کو اربوں روپے موصول ہو رہے ہیں۔ ان لعنتی چینلز کا بائیکاٹ کریں اور اپنی معمول کی زندگی برقرار رکھیں۔ ان دجال کے چیلوں کے ڈراوے میں بالکل مت آئیں کیونکہ یہ سب بِل گیٹس کے اشارے پر ناچ رہے ہیں۔
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »