سندھ رابطہ کمیٹی اجلاس، ترقیاتی منصوبوں اور نالوں کی صفائی سمیت اہم امور پر بریفنگ

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی میزبانی میں چھٹی صوبائی رابطہ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں وفاقی وزراء، کورکمانڈر کراچی سمیت صوبائی وزراء اور اعلی حکام نے شرکت کی، اجلاس میں نالوں کی صفائی س

میت مختلف ترقیاتی کاموں پر بریفنگ دی گئی۔

ترجمان کے مطابق اجلاس میں وفاقی وزرا، اسد عمر، امین الحق، کورکمانڈر کراچی لیفٹننٹ جنرل محمد سعید، صوبائی وزرا سعید غنی، ناصر شاہ، ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب، چیف سیکریٹری سندھ سمیت دیگر اعلی حکام نے شرکت کی، اجلاس میں گجر اور اورنگی نالوں کی صفائی ، کے ایم سی کے 25 نالوں کی بحالی پر بریفننگ میں بتایا گیا کہ گجر اور اورنگی نالوں کی صفائی کا کام تقریباْ مکمل ہوچکا ہے اور فیصلہ کیا گیا کہ اورنگی اور گجر نالوں کیلئے رائیٹ آف وے برقرار رکھا جائے گا جس سے دونوں اطراف سڑک تعمیر ہوجائے گی جو ٹریک...

کے ایم سی کے 25 نالوں سے متعلق این ای ڈی نے پلان بناکر دیا ہے، اجلاس کو بتایا گیا کہ محمود آباد، گجر اور اورنگی نالوں سے تجاوزات ہٹانے اور بحالی کیلئے این ڈی ایم اے نے 1.2 ارب روپے جاری کئے ہیں، اجلاس میں کے فور منصوبہ، سالڈ ویسٹ مینجمنٹ اور کچرے سے بجلی کی پیداوار منصوبے، ریڈ لائن، ماڑیپور ایکسپریس وے اور دیگر منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اجلاس میں مزید بتایا گیا کہ کے فور منصوبہ اب واپڈا کر رہا ہے، ایم ڈی واٹر بورڈ نے بتایا کے اس میں ہائی وے، ریلوے لینڈ، پی کیو اے، پاکستان اسٹیل مل کو رائیٹ آف وے دینا ہوگا، اجلاس میں وفاقی حکومت نے یہ سہولیات دینے پر رضامندی ظاہر کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ میں 12 سے 18 سال کے طالب علموں کی ویکسی نیشن کرانے کی ہدایاتویکسی نیشن نہ کروانے والے اسکولوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی: محکمہ تعلیم سندھ Good
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اومیکرون : کیا سندھ حکومت نے کورونا پابندیوں کا اعلان کردیا ؟ اصل کہانی سامنے آگئیکراچی : ترجمان چیف سیکریٹری سندھ نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے کورونا سےمتعلق پابندیوں کے نوٹیفکیشن کو جعلی قرار دے دیا۔ سندھ حکومت کو عقل ہے نہ موت 😤
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں تعلیمی ادارے بند، کورونا پابندیوں والا نوٹیفکیشن جعلی قرارPunjab ma bhi hoga
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نئے قانون کے تحت سندھ بھر کی بلدیاتی حدود کا نوٹی فکیشن جاری12:39 AM, 8 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, کراچی: سندھ حکومت نے بلدیاتی قانون کے مطابق کراچی سمیت سندھ بھر کی بلدیاتی حدود کا گزٹ نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔ نوٹی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ممتاز مسلم اسٹیل ملز کے ڈیفالٹر، سندھ ہائیکورٹ بھی خلاف فیصلہ دے چکینتھیا گلی میں پرتعیش ہوٹل بنانے کا ٹھیکہ حاصل کرنے میں کامیاب پی ٹی آئی کو امداد (ڈونیشن) دینے والے شخص، ممتاز مسلم گزشتہ 25؍ برس سے پاکستان اسٹیل ملز کے نادہندہ ہیں۔ DailyJang فراڈیے نیازی کو کوئی روایتی تھانیدار کسی موقع پر اٹھا کر نجی عقوبت خانے میں لے جاکر اسے الٹا لٹا کر شلوار اتار کر پرانے والے دس لتر لگاۓ اور اس کی تشریف سے ماس اتارے تب مانوں۔ FrehmanD 'مافیا۔۔۔برانڈ' FrehmanD سارے ٹھگ ایدے بیلی نے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اومیکرون تیزی سے پھیلتا جارہا ہے ، وزیراعلیٰ سندھ نے عوام کو خبردار کردیاکراچی : وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے عوام کو خبردار کیا ہے کہ اومیکرون تیزی سے پھیلتا جارہا ہے، احتیاط کریں اور ماسک ضرور پہنیں۔ Thanks my dear great leader you Care about our people throughout Pakistan not only Sindh BBhuttoZardari ZulfiBader ShaziaAttaMarri SindhCMHouse WaqarMehdiPPP1 Jee janab hum sub jantay hain k aagay aap nay karna kia hai
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »