نئے قانون کے تحت سندھ بھر کی بلدیاتی حدود کا نوٹی فکیشن جاری

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

12:39 AM, 8 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, کراچی: سندھ حکومت نے بلدیاتی قانون کے مطابق کراچی سمیت سندھ بھر کی بلدیاتی حدود کا گزٹ نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔ نوٹی

کراچی: سندھ حکومت نے بلدیاتی قانون کے مطابق کراچی سمیت سندھ بھر کی بلدیاتی حدود کا گزٹ نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔ نوٹی فکیشن میں ٹاؤن میونسپل کارپوریشن، ٹاؤن میونسپل کمیٹیوں، یونین کونسلز اور یونین کمیٹیوں کی تفصیلات بھی شامل ہیں۔

ضلع ملیر میں 3 ٹاؤن میونسپل کارپوریشن اور 26 یونین کمیٹیاں ہوں گی، ملیر ضلع میں گڈاپ، ملیر اور ابراہیم حیدری میونسپل کارپوریشن ہونگی۔ ضلع وسطی کو 5 میونسپل کارپوریشن اور 45 یونین کمیٹیوں میں تقسیم کیا گیا ہے، وسطی ضلع نیو کراچی، ناظم آباد، گلبرگ، لیاقت آباد اور نارتھ ناظم آباد ٹائون میونسپل کارپوریشن پر مشتمل ہوگا۔ضلع کیماڑی 3 میونسپل کارپوریشن اور 26 یونین کمیٹیوں پر مشتمل ہوگا، کیماڑی ضلع کو ماڑی پور، موریرو میر بشر اور بلدیہ میونسپل کارپوریشن میں تقسیم کیا گیا ہے۔ ضلع شرقی 5 ٹاؤن میونسپل...

ڈسٹرکٹ کونسل دادو 66 یونین کونسلز، 3 میونسپل کمیٹیوں اور 4 ٹائون کمیٹیوں پر مشتمل ہے۔ ڈسٹرکٹ کونسل ٹنڈو محمد خان کو 28 یونین کونسلز، 1 میونسپل کمیٹی اور 2 ٹائون کمیٹیوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ ڈسٹرکٹ کونسل ٹنڈو الہ یار 26 یونین کونسلوں، 1 میونسپل کمیٹی اور 5 ٹائون کمیٹیوں پر مشتمل ہوگی۔ ڈسٹرکٹ کونسل بدین کو 68 یونین کونسلوں، 2 میونسپل کمیٹیوں اور 10 ٹائون کمیٹیوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ ڈسٹرکٹ کونسل ٹھٹھہ 40 یونین کونسلوں، 1 میونسپل کمیٹی اور 5 ٹائون کمیٹیوں پر مشتمل ہوگی۔ ڈسٹرکٹ کونسل سجاول کو 37...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ کے 3 وفاقی وزراءکا بلدیاتی ترمیمی بل پر تحفظات کا اظہارکراچی میں سندھ سے تعلق رکھنے والے 3 وفاقی وزراء کے درمیان ملاقات میں سندھ بلدیاتی ترمیمی بل پر سخت تحفظات کا اظہار کیا گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جماعت اسلامی کا سندھ میں بلدیاتی قانون کے خلاف دھرنا 7 ویں روز بھی جاری - ایکسپریس اردوقانون کے خلاف احتجاج اب سندھ بھر تک وسیع کردیا گیا، امیرجماعت اسلامی سندھ نام نہاد اسلامی جماعت کی بد اعمالیوں کی وجہ سے اس ملک میں اسلامی شوریٰ کا نظام نافذ نہیں ہوسکا ،کراچی کے نۓ مینڈیٹ کو تسلیم نہیں کیا اور سازشوں کے زریعے یہاں بدامنی کو فروغ دیا. خیبر پختون خواہ میں پی ٹی آئی جیسی کازب جماعت کو ٹریننگ اور سپورٹ کیا، بدکردار کو اس ملک پر مسلط کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اگر اسپتال بھرے تو لاک ڈاؤن لگا سکتے ہیں: وزیرِ صحت سندھوزیرِ صحت سندھ عذرا پیچوہو نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ کورونا وائرس اور اس کے ویرینٹ اومی کرون کے باعث اگر اسپتال بھرے تو لاک ڈاؤن کی جانب جا سکتے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیرصحت سندھ نے کراچی میں لاک ڈاؤن لگانے کا عندیہ دیدیا - ایکسپریس اردواومیکرون کے کراچی میں 170 کیس سامنے آچکے ہیں، ڈاکٹر عذرا پیچوہو سندھ کی حکمرانوں کو خدا خوفی کہاں ہے، ان کا اپنا چولہا تو چلتا ہی ہے کمیشن کمیشن
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سندھ میں تعلیمی ادارے بند، کورونا پابندیوں والا نوٹیفکیشن جعلی قرارPunjab ma bhi hoga
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اومیکرون کیسز میں اضافہ، حکومت سندھ کا کراچی میں لاک ڈاؤن کا عندیہحیدرآباد : وزیرصحت سندھ عذراپیچوہو نے ایک دو ماہ میں اومی کرون کے ہزاروں کیسز رپورٹ ہونے کا اشارہ دے دیا۔۔۔۔۔ رمضان المبارک کے قریب آتے ہی سندھ حکومت ڈرامے کرتی ہے تاکہ مسلمان مساجد نہ جا سکے اور محرم الحرام آتے ہی ان کے بارویں کی طرح کورونا غائب ہو جاتا ہے اور لاک ڈان ختم کر دیا جاتا ہے یہ ہی دھندا رہ گیا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »