کیلیفورنیا میں افسر کا قتل مقتول کی بہن نے فیس بک کے خلاف ہی مقدمہ درج کروادیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کیلیفورنیا میں افسر کا قتل، مقتول کی بہن نے فیس بک کے خلاف ہی مقدمہ درج کروادیا

قاتلوں کی معاونت اور سہولت کاری کے الزام میں فیس بک کے خلاف مقدمہ درج کرا دیا ہے۔ سی این این کے مطابق ڈیو پیٹرک نامی اس فیڈرل پروٹیکٹو سروسز آفیسر کو ایک وفاقی بلڈنگ کے باہر گولیاں ماری گئی تھی۔

مقدمے میں ڈیو پیٹرک کی بہن نے مقدمے میں کہا ہے کہ فیس بک کے لوگرتھم اور ریونیو اکٹھا کرنے کی ہوس نے اس کے بھائی کے قاتلوں کو اس واردات کی ترغیب دینے میں متحرک کردار ادا کیا۔ مقتول کی بہن نے کہا ہے کہ ”میرے بھائی کو بوگالو نامی شدت پسند تحریک کے ایک رکن نے گولی ماری۔ اس کا یہ اقدام تشدد کا اتفاقی واقعہ نہیں تھا بلکہ اس تحریک کے کئی شدت پسندوں نے فیس بک پر قتل کی اس واردات کی باقاعدہ منصوبہ بندی کی تھی۔“خاتون کا کہنا تھا کہ ”شدت پسند طویل عرصے سے فیس بک پر اس واردات کی منصوبہ بندی کر رہے تھے مگر...

خاتون کے اس مقدمے پر ردعمل دیتے ہوئے فیس بک کے ترجمان کیوین مک السٹر نے کہا ہے کہ ”خاتون کے الزامات کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے اور قتل کی اس واردات کے بعد سے کمپنی 1ہزار سے زائد اکاﺅنٹس بند کر چکی ہے جن سے تشدد کی ترویج کی جا رہی تھی۔“

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کورونا کی صورتحال تشویشناک ہونے لگی ، 2 ماہ بعد ایک دن میں ریکارڈ کیسزرپورٹپاکستان میں کورونا کی صورتحال تشویشناک ہونے لگی ، 2 ماہ بعد ایک دن میں ریکارڈ کیسزرپورٹ مزید تفصیلات: arynewsurdu Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u اس میڈیا اور صحافت نے پاکستان اور عوام کا جینا حرام کر رکھ ہے ہر بات بتانا ضروری نہیں ہوتی ملک اور عوام کا ہی سوچ لو پلیز جاہل عوام کے ساتھ جاہل میڈیا اور صحافت کے کچھ لفافے صحافی میری طرف سے ل ع ن ت قبول کریں شکریہ جیو بھٹو مرے زرداری
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آرڈر میں تاخیر کیوں ہوئی؟ ‘گاہکوں کے ریسٹورنٹ ملازم کی درگت بنانے کی ویڈیو وائرلامریکی شہریوں نے آرڈر میں تاخیر ہونے پر ریسٹورنٹ ملازمین کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔اکثر و بیشتر ریسٹورنٹ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کم قیمت میں سڑکوں کی تعمیر،وزیراعظم کی وزیرمواصلات اوراین ایچ اے کو مبارکبادماضی کی نسبت کم قیمت میں سڑکوں کی تعمیر، وزیراعظم کی وزیرمواصلات اوراین ایچ اے کو مبارکباد مزید تفصیلات: arynewsurdu pmimrankhan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ میں 2الگ سالوں میں جڑواں بچوں کی پیدائشامریکی ریاست کیلیفورنیا میں جڑواں بچوں کی 15 منٹ کے وقفے سے پیدائش کی وجہ سے ان دونوں کی پیدائش دو الگ الگ سالوں میں ہوئی SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

جوڈیشل کمیشن نے جسٹس عائشہ کی سپریم کورٹ میں تقرری کی سفارش کردی - ایکسپریس اردوچیف جسٹس جسٹس گلزار احمد، جسٹس عمر عطا بندیال، جسٹس قاضی فائیز عیسی اور جسٹس سردار طارق سمیت دیگر ممبران نے شرکت کی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاہور میں ایف آئی اے کی کارروائی، سوا 3 ارب کی زمین واگزار کرالیلاہور میں ایف آئی اے کی کارروائی، سوا 3 ارب کی زمین واگزار کرالی ARYNewsUrdu Lahore great job
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »