آرڈر میں تاخیر کیوں ہوئی؟ ‘گاہکوں کے ریسٹورنٹ ملازم کی درگت بنانے کی ویڈیو وائرل

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آرڈر میں تاخیر کیوں ہوئی؟ ‘گاہکوں کے ریسٹورنٹ ملازم کی درگت بنانے کی ویڈیو وائرل Restaurant US OrderDelayed

میں آرڈر کچھ تاخیر کا شکار ہوجاتا ہے جس پر گاہک اور ریسٹورنٹ عملے میں کبھی کبھی تھوڑی بہت گرما گرمی بھی ہوجاتی ہے لیکن اکثر کسٹمر کی جانب سے ہی ریسٹورنٹ کو تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے جس پر عملے کی جانب معذرت بھی کی جاتی ہے۔ان تمام پہلوو¿ں کے باوجود امریکی شہر نیویارک میں دو شہریوں نے ریسٹورنٹ 22 سالہ ریسٹورنٹ ملازم کو آرڈر لیٹ ہونے پر تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔رپورٹ کے مطابق دونوں ملزمان آرڈر ملنے...

تاخیر ہونے پر شدید طیش میں آگئے اور کاو¿نٹر پھلانگ کر 22 سالہ ملازم کے پاس گئے اور گھوسوں اور لاتوں سے پیٹنے لگے، اس دوران ایک شخص نے چاقو نکالا اور نوجوان پر وار شروع کردئیے۔دیگر ملازمین کی مداخلت کے باعث نوجوان کو گہرے زخم نہیں آئے تاہم اسے شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔نیویارک پولیس نے واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کرکے شہریوں سے ملزمان کو شناخت کرنے اور گرفتار کروانے میں مدد مانگی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کی بھارت میں مسلم خواتین کی تذلیل، ہراساں اور توہین کی مذمت
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

منصور رانا کی بیٹی کی شادی میں قومی کرکٹرز کی شرکتقومی کرکٹ ٹیم کے مینیجر منصور رانا کی بیٹی کی شادی میں نامور کرکٹرز نے شرکت کی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان میں سیلابی صورتحال، وزیراعظم کی انفراسٹرکچر کی تعمیر نو کے اقدامات کی ہدایت
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سردیوں میں خوشی افغان بچے برف کی دنیا میں کھیلنے میں مصروفافغانستان کے دارالحکومت کابل میں سردیوں کی برف باری کے دوران بچے موسم سرما میں برف کی دنیا میں کھیلتے ہوئے خوشیاں تلاش کررہے ہیں۔جنگ زدہ اور پیسوں کی قلت کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں میں موسم کی پہلی برف باری کئی ریاستوں میں ایمرجنسی نافذواشنگٹن (ویب ڈیسک)  امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی اور قریبی ریاستوں میں موسم کی پہلی برف باری نے نظام زندگی درہم برہم کردی۔ جیو نیوز کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آرڈر میں تاخیر کیوں ہوئی؟ گاہکوں نے ریسٹورنٹ ملازم کی درگت بنادیآرڈر میں تاخیر کیوں ہوئی؟ گاہکوں نے ریسٹورنٹ ملازم کی درگت بنادی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »