سندھ حکومت کا ٹرانسپورٹ منصوبہ، ہائیبرڈ بسوں کا پہلا فلیٹ اگلے ماہ کراچی پہنچے گا

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: سندھ حکومت کے پیپلز بس پروجیکٹ کے تحت کراچی اور لاڑکانہ کے لئے ہائیبرڈ ڈیزل بسوں کا پہلا فلیٹ فروری کے پہلے ہفتے کراچی پہنچے گا، ذرائع کے مطابق سندھ حکومت کے پیپلز بس پروجیکٹ کے تحت دو سو چال

یس ہائبرڈ ڈیزل بسوں کو کراچی لانے کی تیاریاں جاری ہیں، ڈیزل ہائبرڈ بسیں کراچی کے دس

سےزائد روٹس پر چلائی جائیں گی جبکہ محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ بسوں کے پروٹوٹائپ کی منظوری بھی دےچکا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اومیکرون : کیا سندھ حکومت نے کورونا پابندیوں کا اعلان کردیا ؟ اصل کہانی سامنے آگئیکراچی : ترجمان چیف سیکریٹری سندھ نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے کورونا سےمتعلق پابندیوں کے نوٹیفکیشن کو جعلی قرار دے دیا۔ سندھ حکومت کو عقل ہے نہ موت 😤
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عدنان صدیقی کا حکومت سے سانحہ مری کے ذمہ داران کیخلاف ایکشن لینے کا مطالبہتسی بس بوتلاں توڑو سانحہ مری کے ذمہ داران خود جاہل اور بے عقل عوام ہیں! حکومتی نالائقی اور کوتائی اپنی جگہ، پر کیا عوام میں کوئی کامن سینس نہیں، کوئی احساس ء ذمہ داری نہیں؟ بغیر سوچے سمجھے منہ اٹھایا اور مری پہنچ گئے موت کو گلے لگانے، حد ہو گئی😌🤦‍♂️ siasatpk roznamadunya ExpressNewsPK aaj_urdu
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ پنجاب کا مری کا فضائی دورہ نقصانات کا جائزہوزیراعلیٰ پنجاب کا مری کا فضائی دورہ، نقصانات کا جائزہ CMPunjab UsmanAKBuzdar Visit Murree CMPunjabPK GovtofPunjabPK GovtofPakistan UsmanAKBuzdar CMPunjabPK GovtofPunjabPK GovtofPakistan Fazool my paise zaya kr raha hy, oper sy daikna ka kya faida?
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں لاک ڈاؤن کا فیصلہ نہیں ہوا، مرتضیٰ وہابدوسری جانب لاہور میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 6.3 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے، اومی کرون کے مزید 28 کیس سامنے آنے کے بعد تعداد 270 ہوگئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں لاک ڈاؤن کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا، مرتضیٰ وہابترجمان سندھ حکومت کا کہنا ہے کہ کراچی سمیت صوبے بھر میں لاک ڈاؤن لگانے سے متعلق کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے 🔗 SamaaTV In keh abu America ne nahi lagaya na to beta kaisay baap ki naafarmani kar sakta 🙂🥲
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

نئے قانون کے تحت سندھ بھر کی بلدیاتی حدود کا نوٹی فکیشن جاری12:39 AM, 8 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, کراچی: سندھ حکومت نے بلدیاتی قانون کے مطابق کراچی سمیت سندھ بھر کی بلدیاتی حدود کا گزٹ نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔ نوٹی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »