سندھ میں لاک ڈاؤن کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا، مرتضیٰ وہاب

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ترجمان سندھ حکومت کا کہنا ہے کہ کراچی سمیت صوبے بھر میں لاک ڈاؤن لگانے سے متعلق کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے 🔗 SamaaTV

Posted: Jan 9, 2022 | Last Updated: 2 hours agoترجمان سندھ حکومت کا کہنا ہے کہ کراچی سمیت صوبے بھر میں لاک ڈاؤن لگانے سے متعلق کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔

کراچی میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح تقریباً بارہ فیصد تک جا پہنچی ہے، جب کہ مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ صوبے میں لاک ڈاؤن سے متعلق تمام باتیں افواہیں ہیں، صوبائی حکومت نے ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا۔ دوسری جانب لاہور میں کرونا کے مثبت کیسز کی شرح 6.3 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے، اومی کرون کے مزید 28 کیس سامنے آنے کے بعد تعداد 270 ہوگئی ہے۔محکمہ صحت سندھ کے مطابق کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 5403 افراد کے کرونا ٹیسٹ کئے گئے تھے، شہر میں 24 گھنٹوں میں 633 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

این سی او سی کے مطابق پاکستان میں کرونا سے جاں بحق ہونے والوں کی مجموعی تعداد 28 ہزار 969 ہو گئی جب کہ ایکٹو کیسز کی تعداد 16 ہزار 432 ہے۔اعداد و شمار کے مطابق ایک ہزار 572 نئے کیسز سامنے آئے، ملک میں کرونا مثبت کیسز کی شرح تین اعشاریہ ایک چھ ریکارڈ کی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

In keh abu America ne nahi lagaya na to beta kaisay baap ki naafarmani kar sakta 🙂🥲

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ میں لاک ڈاؤن کا فیصلہ نہیں ہوا، مرتضیٰ وہابدوسری جانب لاہور میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 6.3 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے، اومی کرون کے مزید 28 کیس سامنے آنے کے بعد تعداد 270 ہوگئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں 12 سے 18 سال کے طالب علموں کی ویکسی نیشن کرانے کی ہدایاتویکسی نیشن نہ کروانے والے اسکولوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی: محکمہ تعلیم سندھ Good
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سندھ میں خواتین کو گھر گھر جاکر کورونا ویکسین لگانے کا فیصلہپارلیمانی سیکرٹری صحت قاسم سومرو کے مطابق گھریلوخواتین کی ویکسی نیشن کم ہونے سے اومی کرون تیزی سے پھیل رہاہے جس کے باعث صوبے میں گھریلو خواتین کی ویکسی نیشن کا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سندھ میں کروڑوں روپے کے ہائی اسپیڈ براڈ بینڈ سروسز کے منصوبےسندھ کے 5 اضلاع کے لیے ہائی اسپیڈ براڈ بینڈ سروسز کے 2 منصوبوں پر معاہدے کی تقریب ہوئی، تقریب میں وفاقی وزرا امین الحق اور اسد عمر نے شرکت کی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں تعلیمی ادارے بند، کورونا پابندیوں والا نوٹیفکیشن جعلی قرارPunjab ma bhi hoga
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 28 پیسے کمی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »