ممتاز مسلم اسٹیل ملز کے ڈیفالٹر، سندھ ہائیکورٹ بھی خلاف فیصلہ دے چکی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نتھیا گلی میں پرتعیش ہوٹل بنانے کا ٹھیکہ حاصل کرنے میں کامیاب پی ٹی آئی کو امداد (ڈونیشن) دینے والے شخص، ممتاز مسلم گزشتہ 25؍ برس سے پاکستان اسٹیل ملز کے نادہندہ ہیں۔ DailyJang

اسلام آباد نتھیا گلی میں پرتعیش ہوٹل بنانے کا ٹھیکہ حاصل کرنے میں کامیاب پی ٹی آئی کو امداد دینے والے شخص، ممتاز مسلم گزشتہ 25؍ برس سے پاکستان اسٹیل ملز کے نادہندہ ہیں۔

25؍ سال قبل اسٹیل ملز سے ملنے والی پیشگی رقم واپس کرنے کی بجائے ممتاز نے الٹا اسٹیل ملز پر مقدمہ کر دیا۔ اپنے معاہدے میں انہوں نے 33 فیصد رقم انشورنس گارنٹی کی مد میں پیشگی طلب کی تھی جبکہ 62 فیصد مشین کی ڈلیوری کے وقت ان لینڈ ایل سی کی صورت میں جبکہ باقی پانچ فیصد مشین کی حوالگی اور تنصیب کے وقت ادائیگی کی صورت میں۔

یہ بات قابل غور ہے کہ گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی میں پانچ پرائیوٹ ارکان ہیں جن میں احسان مانی ، نوید اے خان، جاوید ترک، محمد عالم، نجیب عباسی اور دو مقامی ارکان صوبائی اسمبلی اور چار سرکاری ملازمین شامل ہیں۔ بورڈ نے ہی نتھیا گلی ہوٹل کی نیلامی کے پروجیکٹ کے پورے عمل کی نگرانی کی اور اسے حتمی شکل دی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

FrehmanD سارے ٹھگ ایدے بیلی نے

FrehmanD 'مافیا۔۔۔برانڈ'

فراڈیے نیازی کو کوئی روایتی تھانیدار کسی موقع پر اٹھا کر نجی عقوبت خانے میں لے جاکر اسے الٹا لٹا کر شلوار اتار کر پرانے والے دس لتر لگاۓ اور اس کی تشریف سے ماس اتارے تب مانوں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں اومیکرون پھیلنے لگا، لاہور میں 42 اور اسلام آباد میں 36 کیسز ریکارڈلاہور/ اسلام آباد : ملک میں اومیکرون کے پھیلاؤ سے کرونا وبا شدت اختیار کر گئی، لاہور میں42 اور اسلام آباد میں 36 کیس سامنے آئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کیا جہانگیر ترین مسلم لیگ ن میں شامل ہو رہے ہیں؟02:57 PM, 7 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: پی ٹی آئی کے سابق سیکرٹری جنرل جہانگیر ترین  نے مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما سعد رفیق کی بیٹی کی شادی کی نہیں ہو سکتا اسٹیبلشمنٹ کا بندہ ہے نون لیگ میں نہیں البتہ ق لیگ میں شامل ہوسکتا ہے👍 Good
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 28 پیسے کمی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی - ایکسپریس اردواوپن مارکیٹ میں بھی بغیر ڈالر کی قیمت مستحکم رہی
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

ایک روز میں کورونا کیسز میں بڑا اضافہ07:39 AM, 7 Jan, 2022, پاکستان, اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا کے کیسز میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، ایک ہی روز میں 1293 نئے کیسز نے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

خضدار میں باراتیوں کی ویگن اور ٹرالر میں تصادم 7 افراد جاں بحق12:47 AM, 7 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, خضدار: صوبہ بلوچستان کے علاقے خضدار میں باراتیوں کی ویگن اور ٹرالر کے درمیان تصادم ہوا ہے جس کے نتیجے میں سات افراد
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »