کراچی: گھر میں گیس لیکیج سے دھماکا، 4 افراد زخمی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی کے علاقے میٹروول سائٹ ایریا میں واقع ایک گھر میں گیس لیکیج سے دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 2 بچوں سمیت 4 افراد زخمی ہو گئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمی افراد کا تعلق 1 ہی خاندان سے ہے، جنہیں طبی امداد کے لیے سول اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، معمولی زخمیوں کو طبی امداد کے بعد گھر روانہ کر دیا گیا۔

پولیس حکام نے بتایا ہے کہ گیس لیکیج دھماکے کا واقعہ صبح 6 بجے مومن آباد تھانے کی حدود میں واقع گھر کے اندر پیش آیا۔پولیس حکام کا یہ بھی کہنا ہے کہ دھماکے کے نتیجے میں میاں بیوی اور ان کے 2 بچے زخمی ہوئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ میں خواتین کو گھر گھر جاکر کورونا ویکسین لگانے کا فیصلہپارلیمانی سیکرٹری صحت قاسم سومرو کے مطابق گھریلوخواتین کی ویکسی نیشن کم ہونے سے اومی کرون تیزی سے پھیل رہاہے جس کے باعث صوبے میں گھریلو خواتین کی ویکسی نیشن کا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں اومیکرون کیسز میں تیزی سے اضافہ ، صورتحال تشویشناک ہونے لگیکراچی : شہر قائد میں کورونا کے نئے ویرینٹ اومیکرون کا تیزی سے پھیلاؤ جاری ہے ، ایک دن میں اومی کرون کے 136 مریضوں کی تصدیق ہوئی I'm using Colliery Cloud Mining application and earning $100 daily. Download the app now and earn free bitcoins .You have opportunity to earn profit . Initially you can get $20 and then get soon more
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا کیسز میں اضافہ، اسکولوں کے طلبا کیلئے اہم خبرکراچی : ڈی جی پرائیوٹ اسکولز نے کورونا کیسز میں اضافے کے پیش نظر تمام نجی اسکولوں کو 12 سے 18سال کے عمر کے طلبا ویکسینیشن کرانے کی ہدایت To Kia krain aham khabr h To
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں ایک بارپھر نالے میں دھماکہکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی کے علاقے شیر شاہ پراچہ چوک کے قریب نالے میں دھماکہ ہو گیاتاہم اس کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا  ۔ جیو نیوز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں چند نجی اداروں میں کورونا ویکسین کے پیسے لینے کا انکشافخیابان شہباز اور ڈی ایچ اےمیں لیبارٹری کورونا ویکسی نیشن کیلئے پیسے لے رہی ہے: شہری
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اومیکرون کیسز میں اضافہ، حکومت سندھ کا کراچی میں لاک ڈاؤن کا عندیہحیدرآباد : وزیرصحت سندھ عذراپیچوہو نے ایک دو ماہ میں اومی کرون کے ہزاروں کیسز رپورٹ ہونے کا اشارہ دے دیا۔۔۔۔۔ رمضان المبارک کے قریب آتے ہی سندھ حکومت ڈرامے کرتی ہے تاکہ مسلمان مساجد نہ جا سکے اور محرم الحرام آتے ہی ان کے بارویں کی طرح کورونا غائب ہو جاتا ہے اور لاک ڈان ختم کر دیا جاتا ہے یہ ہی دھندا رہ گیا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »