اومیکرون تیزی سے پھیلتا جارہا ہے ، وزیراعلیٰ سندھ نے عوام کو خبردار کردیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اومیکرون تیزی سے پھیلتا جارہا ہے ، وزیراعلیٰ سندھ نے عوام کو خبردار کردیا arynewsurdu sindh omicron

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے اومیکرون کیسز کے حوالے سے بیان میں کہا کہ 6 سے 7 جنوری 2022 تک 24 ٹیسٹ کیے گئے، ان 24 نمونوں میں سے اومیکرون کے 21 کیسز رپورٹ ہوئے۔

مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ اومیکرون تیزی سے پھیلتا جارہا ہے، عوام احتیاط کریں،سینیٹائیزرکااستعمال کریں اور بازاروں،دفاتراورعوامی مقامات پرماسک ضرور پہنیں کیونکہ اس وباسےصرف احتیاط سےہی بچاؤممکن ہے۔ یاد رہے کراچی میں کرونا وائرس کیسز کی شرح 11.72 فیصد تک پہنچ گئی ہے ، کراچی میں گزشتہ روز کرونا وائرس کے 633 مثبت کیسز سامنے آئے تھے۔

خیال رہے ملک بھر میں کرونا وائرس کیسز میں اضافہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کرونا وائرس کے 13 سو 45 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، جس کے بعد ملک میں کووڈ 19 کے مجموعی کیسز کی تعداد 13 لاکھ 2 ہزار 486 ہوچکی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Jee janab hum sub jantay hain k aagay aap nay karna kia hai

Thanks my dear great leader you Care about our people throughout Pakistan not only Sindh BBhuttoZardari ZulfiBader ShaziaAttaMarri SindhCMHouse WaqarMehdiPPP1

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں اومیکرون کیسز میں تیزی سے اضافہ ، صورتحال تشویشناک ہونے لگیکراچی : شہر قائد میں کورونا کے نئے ویرینٹ اومیکرون کا تیزی سے پھیلاؤ جاری ہے ، ایک دن میں اومی کرون کے 136 مریضوں کی تصدیق ہوئی I'm using Colliery Cloud Mining application and earning $100 daily. Download the app now and earn free bitcoins .You have opportunity to earn profit . Initially you can get $20 and then get soon more
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس کیسز میں تیزی سے اضافہملک بھر میں کرونا وائرس کیسز میں اضافہ دیکھا جارہا ہے، ایک روز کے دوران کرونا وائرس کے 1300 سے زائد نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی 100 انڈیکس میں 263 پوائنٹس کا اضافہکراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روز 100 انڈیکس 263 پوائنٹس کے اضافے سے45ہزار345پر بند ہوا۔ حصص بازار میں کاروباری ہفتے کے آخری روز مثبت
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں اومیکرون کیسز میں تیزی سے اضافہ ، صورتحال تشویشناک ہونے لگیکراچی : شہر قائد میں کورونا کے نئے ویرینٹ اومیکرون کا تیزی سے پھیلاؤ جاری ہے ، ایک دن میں اومی کرون کے 136 مریضوں کی تصدیق ہوئی I'm using Colliery Cloud Mining application and earning $100 daily. Download the app now and earn free bitcoins .You have opportunity to earn profit . Initially you can get $20 and then get soon more
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اومیکرون کن افراد کو زیادہ بیمار کرسکتا ہے؟متعدی امراض کے ماہر ڈاکٹر علا العلی نے بتایا ہے کہ کرونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون سے متاثرہ افراد کن تکالیف کا شکار ہیں اور کیوں ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مری میں اموات انتظامی نااہلی اور مجرمانہ غفلت کا دردناک واقعہ ہےِ، شہباز شریف - ایکسپریس اردوجو حکومت رش میں پھنسے اپنے شہریوں کو نہیں بچاسکتی وہ مہنگائی کی دلدل سے عوام کو کیسے نکال سکتی ہے، شہبازشریف اور جناب نے جو ماڈل ٹاؤن میں نہتے لوگ مرواے تھے ان کا زمہ دار کون ہے ؟ شرم مگر ان کو نہیں آتی۔ ہر وقت سیاست Mian Shahab sharif sb just tell to the public that what you did for Punjab and murree except the roads which were done to get huge commissions. Don’t criticize if you did nothing for murree in the last 3 tenure of your government, fell shame while asking such questions موسم خراب میں بھی مادرچود CMShehbaz کو سیاست کرنی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »