سندھ ہائیکورٹ،سکول پرنسپل سے بھتہ وصولی کے جرم میں ملزم کی سزاکےخلاف اپیل مسترد

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے سکول پرنسپل سے بھتہ وصولی کے جرم میں

ضرور پڑھیں: تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں سکول پرنسپل سے بھتہ وصولی کے جرم میں ملزم کی سزاکےخلاف اپیل پر سماعت ہوئی،انسداددہشت گردی عدالت نے بھتہ خوری کے جرم میں 4ملزمان کو سزاسنائی تھی،عدالت نے ملزم

عبدالقادرکوعمرقید،جنید،مجاہداورنعمان کو5،5سال قیدکی سزاسنائی تھی،ملزموں نے2013 میں سکول پرنسپل مشرورآفریدی سے50لاکھ روپے بھتہ مانگاتھا،سندھ ہائیکورٹ نے ملزم کی سزا کےخلاف اپیل مستردکردی،عدالت نے ملزم کی سزا عمر قید سے کم کرکے 5 سال قید میں تبدیل کردی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گورنر سندھ سے قطر کے قونصل جنرل کی ملاقات، دوحہ فورم میں شرکت کی دعوتقطری قونصل جنرل نے پاک بھارت کشیدگی پر اظہار تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ خطہ خوفناک صورتحال سےدوچار ہوسکتاہے تاہم قطر کے لوگ پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں۔ قونصل جنرل نے گورنر سندھ کو 2 روزہ دوحہ فورم میں شرکت کی بھی دعوت دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ سے انٹر میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے طالب علم کی ملاقاتکراچی: اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے سالانہ امتحانات برائے 2019 کامرس گروپ میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے اخبار فروش کے بیٹے انس حبیب کی وزیراعلیٰ سندھ سے ملاقات ہوئی۔ وزیراعلیٰ سندھ نے طالب علم کو کتاب تحفے میں دی۔ سائیں خالی ملاقات سے کام نہئں چلے گا،،، اب اس کے آگے پڑھنے کا بھی کچھ بندوبست کرو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ اسمبلی میں سرفرازاحمد کو کپتانی سے ہٹانے کیخلاف قرارداد متفقہ طورپرمنظور - ایکسپریس اردوقرارداد کے ذریعے سرفرازکوبحال کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں، محمد حسین cricket ka fazul ur rehman jis se ek run nahi banta or chala kaptan banane 😆 سندھ اسمبلی میں متفقہ قرارداد لانے والےایم کیو ایم،پی پی پی متفقہ طور پر کراچی کو گندگی کے ڈھیر میں بدل چکے ہیں،کراچی کو متفقہ طور پر دنیا کا دوسرا بڑا چرس پینے والا شہر بنا چکے ہیں،متفقہ طور پر سندھ اور کراچی کو نوچ کھسوٹ رہے ہیں، اور کچھ نہیں بچا تواب سرفراز کا ڈھول بجا رہے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آپ ٹی وی پر کیوں آتے ہیں؟ وزیر اعلیٰ کا آئی جی سندھ سے سوالوزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ کابینہ اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، وزیر اعلیٰ اور کابینہ اراکین نے آئی جی سندھ کی سخت سرزنش کی۔ کیونکہ سکرین پر آنا صرف جاگیرداروں اور لٹیروں کا حق پتہ نہیں آئی جی صاحب
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قومی ٹی ٹونٹی کرکٹ کپ،سدرن پنجاب نے سندھ کو 34 رنز سے ہرا دیاقومی ٹی ٹونٹی کرکٹ کپ،سدرن پنجاب نے سندھ کو 34 رنز سے ہرا دیا Read News NationalT20Cup CentralPunjab Sindh TheRealPCB
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

قطر اپنا اثرو رسوخ استعمال کرکے بھارت کوکشمیرمیں ظلم وستم سے روکے،گورنر سندھ کا قطر کے قونصل جنرل سے مطالبہکراچی (ڈیلی پاکستا ن آن لائن)گورنر سندھ عمران اسماعیل نے قطر کے قونصل جنرل مشال محمدسے معصومانہ مطالبہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »