ایڈہاک اور ڈیلی ویجز اساتذہ کے صبر کا پیمانہ لبریز، اسلام آباد میں دوسرے روز بھی دھرنا جاری

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایڈہاک اور ڈیلی ویجز اساتذہ کے صبر کا پیمانہ لبریز، اسلام آباد میں دوسرے روز بھی دھرنا جاری

مظاہرین نے مطالبات پورے نہ ہونے پر بنی گالہ کی جانب مارچ کا اعلان کردیا۔ مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے پولیس کی جانب سے واٹر کینن کا استعمال کیا گیا ہے۔

ملک بھر سے آئے کمیونٹی ایجوکیشن اساتذہ کا کہنا ہے کہ انہیں دس ماہ سے تنخواہ نہیں دی گئی اور نہ ریگولر کیا جا رہا ہے۔ گھر میں نوبت فاقوں تک آن پہنچی ہے۔ دھرنے میں خواتین اساتذہ نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کی۔ ان کا کہنا تھا کہ حق ملنے تک پیچھے نہیں ہٹیں گی۔ دوسری جانب ابھی تک کسی بھی حکومتی شخصیت نے ان اساتذہ کا موقف سننے کی زخمت بھی گورا نہیں کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

حکومت کو اب جانا ہی پڑیگا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جاپان کا مشرق وسطیٰ کے پانیوں میں اپنے جہازوں کے تحفظ کے لیے فوج بھیجنے پرغورجاپان کا مشرق وسطیٰ کے پانیوں میں اپنے جہازوں کے تحفظ کے لیے فوج بھیجنے پرغور Japan MiddleEast DefenseForce Plan Kyodo ProtectWaterways UN realDonaldTrump StateDept
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عالمی بینک کے صدر رواں ماہ کے اختتام پر پاکستان کا دورہ کریں گے -اسلام آباد : رواں ماہ کے اختتام پرعالمی بینک صدر کے پاکستان آنے کا امکان ہے ، جبکہ عالمی بینک کی ا یز آف ڈوئنگ بزنس رپورٹ کااجرا 24 اکتوبر کو ہوگا ، apna gold wapis lene aa rahy hain? 🤔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں ’’ڈیزل‘‘کے ذکر پر دلچسپ صورتحال،اپوزیشن کا واک آئوٹwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

نواز شریف کے پلیٹ لیٹس مزید کم، پلیٹ لیٹس کا میگا یونٹ لگانے کا فیصلہChori chori نواز شریف کے لئے خالص سٹیل کی پلیٹس کا انتظام کیا جائے اس حال تک پہنچانے کے زمہ دار لوگوں کو عدالت کے کٹہرے میں لایا جائے،اور دیگر سیاسی قیدیوں کی خبر بھی لی جائے، مریم نواز اور رانا ثنا اللہ کے بارے میں بھی زہریلے کھانے کا اندیشہ ظاہر کیا گیا ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارت کے ایل او سی پر بھاری ہتھیاروں کے استعمال کا انکشافراولپنڈی : بھارت کے لائن آف کنٹرول پر بھاری ہتھیاروں کے استعمال کا انکشاف ہوا جبکہ شہری آبادی پر 122اور 155ایم ایم کےبھاری گولے داغے گئے Buffor guns use hui jo is phly kargil m use hui thin
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرتارپور راہداری کے افتتاح کے بعد کبڈی میچز کرانے کا فیصلہلاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کبڈی فیڈریشن کا سالانہ اجلاس صدر چودھری شافع حسین کی زیرصدارت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »