بچے زیادہ پیدا کریں اور حکومت سے انعام لیں

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہے جسکی شروعات سابقہ سوویت یونین سے 1944 میں ہوئی تھی اور سب سے پہلے یہ انعام اس خاتون کو دیا گیا تھا جن کے 10 بچے تھے۔ یہ پروگرام حاملہ خواتین اور وہ خواتین جو سنگل پیرنٹ کی حیثیت سے اپنے بچوں کی پرو

رش کرتی ہیں ان کو بھی مدد فراہم کرتا ہے۔

حکومت ان تمام خواتین کو زندگی بھر معاوضہ بھی فراہم کرتی ہے جنہوں نے زیادہ بچے پیدا کرنے پر میڈل حاصل کیا ہوتا ہے مگر جس خاتون کے 4 سے کم بچے ہوں تو انہیں حکومت ماہانہ معاوضہ نہیں دیتی۔ قارقستان کے سوشل اور لیبر پروگرام سے تعلق رکھنے والی اکسانا ایلوسیزووا کا کہنا ہے کہ ہماری حکومت کی یہی پالیسی ہے کہ زیادہ بچے پیدا کیے جائیں، اس حوالے سے ہر کوئی بات کرتا ہے کے زیادہ بچوں سے ملک کی آبادی بھی زیادہ ہو جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

44 بچوں کی ماں پر مزید بچے پیدا کرنے پر پابندی44 بچوں کی ماں پر مزید بچے پیدا کرنے پر پابندی ويڈيو لنک: DailyJang Great & legend MOTHER Congrats
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

برطانوی خاتون کے ہاں 22ویں بچے کی پیدائش متوقعبرطانوی خاتون کے ہاں 22ویں بچے کی پیدائش متوقع SueRadford BritishWoman 22ndChild BiggestFamily یہ سب اللہ کی قدرت ہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: دو دانت کیساتھ بچے کی پیدائشکراچی: دو دانت کیساتھ بچے کی پیدائش ويڈيو لنک: DailyJang جنگ نیوز کو اور کوئی خبر نہیں ملی لاحولاولاقوۃ 🤨😬
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بچے کو کلاس سے کیوں نکالا؟ ٹیچر کو دھمکانے والا شخص مشکل میں پھنس گیاشارجہ: متحدہ عرب امارات میں طالب علم کے والد کا استاد کو دھمکیاں دینا مہنگا پڑ گیا، ٹیچر نے دھمکانے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج کرا دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سرکاری ملازمت چاہیے تو ’بچے دو ہی اچھے‘آسام میں بی جے پی کی حکومت نے پیر کو یہ فیصلہ کیا جس کے مطابق یکم جنوری سنہ 2021 کے بعد دو سے زیادہ بچوں والے افراد کو کوئی سرکاری نوکری نہیں دی جائے گی۔ The people who already have ? Oh just shut it's all just shameful for the whole Indians. pid_gov Should announce this too in Pakistan
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

16 سالہ لڑکی کو حد سے زیادہ خوبصورت ہونے کی وجہ سے مار پڑ گئیلندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) برطانیہ میں ایک 16 سالہ ماڈل گرل و گلوکارہ جیسی پنک کو صرف اس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »