آپ ٹی وی پر کیوں آتے ہیں؟ وزیر اعلیٰ کا آئی جی سندھ سے سوال

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آپ ٹی وی پر کیوں آتے ہیں؟ وزیر اعلیٰ کا آئی جی سندھ سے سوال ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق سندھ کابینہ اجلاس میں آئی جی سندھ پولیس ڈاکٹر کلیم امام کی کارکردگی پر سوالات اٹھا دیے گئے، گٹکے اور منشیات کی روک تھام میوزیر اعلیٰ سندھ نے آئی جی کلیم امام سے استفسار کیا کہ آپ ایک انتظامی عہدے پر ہیں، آپ ٹی وی پر کیوں آتے ہیں؟ پولیس افسران کی تعیناتی کے سلسلے میں وزیر اعلیٰ نے کہا کہ آپ بتائیں، میں نے کب اپنا ایس ایس پی اور ایس ایچ او لگوایا ہے؟

مراد علی شاہ نے انھیں مخاطب کر کے کہا، آئی جی صاحب، دنیا بہت چھوٹی ہے، سب کو سب کی باتوں کا پتا چل جاتا ہے، بتائیں گٹکے کی کتنی فیکٹریاں آپ نے سیل کی ہیں، آپ بتا رہے ہیں کہ 3 ماہ کارروائی ہوئی ہے تو باقی 6 ماہ کیوں نہیں ہوئی۔ذرایع کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ گٹکے اور منشیات میں جتنے پولیس افسران ملوث ہیں ان کی فہرست فوری طور پر فراہم کی جائے۔ دریں اثنا، کابینہ کے دیگر اراکین نے بھی آئی جی سندھ سے مختلف سوالات...

علاوہ ازیں، آج سندھ کابینہ میں کئی اہم فیصلے ہوئے، سرکاری اداروں میں خواجہ سراؤں کے لیے 0.5 فی صد نوکریوں کا کوٹہ مقرر کرنے کی منظوری دی گئی، اس کا مقصد خواجہ سرا کمیونٹی کو مین اسٹریم میں لینا اور انھیں معاشرے کے کارآمد شہری بنانا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کیونکہ سکرین پر آنا صرف جاگیرداروں اور لٹیروں کا حق پتہ نہیں آئی جی صاحب

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹرانسجینڈر گورنمنٹ جاب کیلئے کاغذات تیار رکھیں،وزیر اعلیٰ سندھٹرانسجینڈر گورنمنٹ جاب کیلئے کاغذات تیار رکھیں،وزیر اعلیٰ سندھ تفصيلات جانئے: DailyJang BBhuttoZardari سن لیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹرانسجینڈر گورنمنٹ جاب کیلئے کاغذات تیار رکھیں۔وزیر اعلیٰ سندھٹرانسجینڈر گورنمنٹ جاب کیلئے کاغذات تیار رکھیں۔ وزیراعلیٰ سندھ Sindh Transgender GovernmentJobs Documents MuradAliShah CMSindh MediaCellPPP MuradAliShahPPP MinisterSindh ImranIsmailPTI pid_gov cmhousesindh MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

گورنر سندھ سے قطر کے قونصل جنرل کی ملاقات، دوحہ فورم میں شرکت کی دعوتقطری قونصل جنرل نے پاک بھارت کشیدگی پر اظہار تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ خطہ خوفناک صورتحال سےدوچار ہوسکتاہے تاہم قطر کے لوگ پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں۔ قونصل جنرل نے گورنر سندھ کو 2 روزہ دوحہ فورم میں شرکت کی بھی دعوت دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ کے معاشی حالات کرپشن کی وجہ سے ابتر ہیں، عمران خانسندھ کے معاشی حالات کرپشن کی وجہ سے ابتر ہیں، عمران خان تفصیلات جانئے: DailyJang Apki policies kia choran la rahi ha یہ خود سب سے بڑا چور ھے فارن فنڈنگ کیس چلنے نہیں دے رھا اور دوسروں کو بھاشن دیتا نیازی چورمچائے شور
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فضل الرحمٰن کا دھرنا ایک وزارت کی مار ہے، گورنر سندھفضل الرحمٰن کا دھرنا ایک وزارت کی مار ہے، گورنر سندھ تفصیلات جانئے: DailyJang اوئے ہوئے تو پہر آپ مولانا کو خرید کے دکہاؤ چیلینچ کرتا ہوں میں آپکا عمران اسماعیل آپکی پارٹی صرف الظام تراشی کے سوا کچھ بہی نہیں میں مولانا کا کارکنان ہوکے چیلینچ کرتا ہوں نہیں خرید سکتے آپ. یہ اعتماد ہوتا ہے اپنے لیڈر پر جمہورہت_کےروپ_میں_آمریت 💯✔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ سے انٹر میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے طالب علم کی ملاقاتکراچی: اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے سالانہ امتحانات برائے 2019 کامرس گروپ میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے اخبار فروش کے بیٹے انس حبیب کی وزیراعلیٰ سندھ سے ملاقات ہوئی۔ وزیراعلیٰ سندھ نے طالب علم کو کتاب تحفے میں دی۔ سائیں خالی ملاقات سے کام نہئں چلے گا،،، اب اس کے آگے پڑھنے کا بھی کچھ بندوبست کرو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »