فضل الرحمٰن کا دھرنا ایک وزارت کی مار ہے، گورنر سندھ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فضل الرحمٰن کا دھرنا ایک وزارت کی مار ہے، گورنر سندھ تفصیلات جانئے: DailyJang

گورنر سندھ عمران اسمٰعیل نے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کے آزادی مارچ اور دھرنے کو ایک وزارت کی مار قرار دے دیا۔

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی خسرو بختیار کے ہمراہ گورنر ہاؤس میں پریس بریفنگ میں عمران اسمٰعیل نے کہا کہ وزیراعظم، مولانا کو ایک وزارت کی پیشکش کریں تو وہ سب دھرنا بھول جائیں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ وزیراعظم کراچی کے منصوبوں کو جلد مکمل کرنا چاہتے ہیں، وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ صوبے کے چیف ایگزیکٹو ہیں، وہ جب چاہیں وزیراعظم سے مل سکتے ہیں۔

گورنر سندھ نے ساتھ ہی وزیراعلیٰ سندھ کو یہ بھی یاد دلایا کہ انہیں وزیراعظم کے استقبال کے لیے دعوت کی ضرورت نہیں، مراد علی شاہ کو خود جانا چاہیے تھا، میری کسی سے کوئی ذاتی دشمنی نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ صوبوں نے وفاق کے ساتھ تعاون سے مل کر چلنا ہے، گرین لائن اوریجنل پلان پر ہی بنائی جارہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Agreed

💯✔

تو پہر آپ مولانا کو خرید کے دکہاؤ چیلینچ کرتا ہوں میں آپکا عمران اسماعیل آپکی پارٹی صرف الظام تراشی کے سوا کچھ بہی نہیں میں مولانا کا کارکنان ہوکے چیلینچ کرتا ہوں نہیں خرید سکتے آپ. یہ اعتماد ہوتا ہے اپنے لیڈر پر جمہورہت_کےروپ_میں_آمریت

اوئے ہوئے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی گورنر سندھ کو کراچی میں ترقیاتی منصوبے جلد مکمل کرنے کی ہدایتکراچی: وزیراعظم عمران خان نے گورنر سندھ عمران اسماعیل کو کراچی میں ترقیاتی منصوبے جلد مکمل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ شہر قائد کے مسائل کا حل حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے۔ Kon se Project? Green line 4 saal s bn rhy h. 😎 Kidr gya Sea k pani ko Filter krk Istemal krny ka project وزیراعظم آپ بجلی کے افتتاح کرنے جا رہے ہیں تو اس کے ساتھ 1 کلومیٹر دور دیہات کو بھی دیکھیے گا بےحس مت بنیے گا زندگی کی بنیادی سہولیات نہیں ملتی لوگ آپ کو دعائیں دیں گے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم سے گورنر سندھ عمران اسماعیل کی ملاقات | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی گورنر سندھ کو کراچی میں ترقیاتی منصوبے جلد مکمل کرنے کی ہدایتوزیراعظم کی گورنر سندھ کو کراچی میں ترقیاتی منصوبے جلد مکمل کرنے کی ہدایت ImranIsmailPTI ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

گورنر اسٹیٹ بینک کی اچھی باتیںپاکستان کے معاشی حالات میں بتدریج بہتری آنا شروع ہو گئی ہے اور امید ہے کہ آنے والے عرصہ میں مہنگائی کی موجودہ صورتحال بھی اطمینان بخش سطح... کالم پڑھئے: تحریر: سکندر حمید لودھی DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں 10 ملین لوگ ہیپاٹائٹس کا شکار ہیں، گورنر پنجابہیپاٹائٹس کی سب سے بڑی وجہ پینے کا گندا پانی ہے، گورنر پنجاب تفصيلات جانئے: DailyJang او ہو ہو ہو۔۔۔۔۔ ہمیں تو اتنی بڑی بات کا پتا ہی نہیں تھا۔۔۔ غلام سرورصاحب آپ تو پینے کا صاف پانی ہی فراہم کرنے پاکستان نوازشریف لایا تھا پھرآپ نے صاف پانی کا بہانہ بنا کرگورنر شپ سے استعفی دیا تھا مگر پینے کے صاف پانی کا کوئی پلانٹ آپ نے لگایا ہو؟؟🤐 مبارک ہو جی حکومت کا ایک اور بلین منصوبہ پورا ہونے جا رہا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کوئی محب وطن پاکستانی دھرنے میں شامل نہیں ہوگا، گورنر پنجابکوئی محب وطن پاکستانی دھرنے میں شامل نہیں ہوگا، گورنر پنجاب GOPunjabPK pid_gov PTIofficial GOPunjabPK pid_gov PTIofficial Pakistan was doing well , people were happy and then derailed! Now too much burden on middle class and the people pleading are elite! GOPunjabPK pid_gov PTIofficial Chup kar purani salary per kaam kar GOPunjabPK pid_gov PTIofficial Ganja, get ready to go back to uk
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »