وزیراعلیٰ سندھ سے انٹر میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے طالب علم کی ملاقات

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعلیٰ سندھ سےانٹر میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے طالب علم کی ملاقات ARYNewsUrdu

کراچی: اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے سالانہ امتحانات برائے 2019 کامرس گروپ میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے اخبار فروش کے بیٹے انس حبیب نے وزیراعلیٰ سندھ سے ملاقات کی۔ وزیراعلیٰ سندھ نے طالب علم کو کتاب تحفے میں دی۔

وزیراعلیٰ سندھ نے انس حبیب کو اعلیٰ تعلیم کے لیے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ کوئی بھی مسئلہ ہو تو آپ بلا جھجک مجھے فون کر سکتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سائیں خالی ملاقات سے کام نہئں چلے گا،،، اب اس کے آگے پڑھنے کا بھی کچھ بندوبست کرو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ سندھ کی ایک ماہ کی صفائی مہم کیسی رہی؟وزیراعلیٰ سندھ کی ایک ماہ کی صفائی مہم کیسی رہی؟ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ کا طالبعلم انس حبیب کیلئے کتاب کا تحفہوزیراعلیٰ سندھ کا طالبعلم انس حبیب کیلئے کتاب کا تحفہ ويڈيو لنک: DailyJang بہت اچھا اقدام ہے مگر مالی امداد اور اعلی تعلیم کا بدوبست کیا جاتا تو زیادہ بہتر ہوتا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھٹو کو زندہ رکھتے رکھتے سندھ کے بچے بھوک سے مر رہے ہیں، فردوس عاشق اعوانمعاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ بھٹو کو زندہ رکھتے رکھتے سندھ کے بچے بھوک سے مررہے ہیں، بلاول کو یقین نہیں آرہا بھٹو مر گیا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ کے معاشی حالات کرپشن کی وجہ سے ابتر ہیں، عمران خانسندھ کے معاشی حالات کرپشن کی وجہ سے ابتر ہیں، عمران خان تفصیلات جانئے: DailyJang Apki policies kia choran la rahi ha یہ خود سب سے بڑا چور ھے فارن فنڈنگ کیس چلنے نہیں دے رھا اور دوسروں کو بھاشن دیتا نیازی چورمچائے شور
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم سے گورنر سندھ عمران اسماعیل کی ملاقات | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

قومی ٹی ٹونٹی کرکٹ کپ،سدرن پنجاب نے سندھ کو 34 رنز سے ہرا دیاقومی ٹی ٹونٹی کرکٹ کپ،سدرن پنجاب نے سندھ کو 34 رنز سے ہرا دیا Read News NationalT20Cup CentralPunjab Sindh TheRealPCB
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »