احتساب عدالت لاہور میں چودھری شوگر ملزکیس کی سماعت آج ہوگی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)احتساب عدالت لاہور میں چودھری شوگر ملزکیس کی سماعت آج

آزادی مارچ ،حکومت کی مشروط اجازت کے بعد جے یو آئی ایف نے بھی اعلان کر دیا

میڈیا رپورٹس کے مطابق احتساب عدالت لاہور میں چودھری شوگر ملز کیس کی سماعت آج ہوگی،مریم نواز اور یوسف عباس کو14روزہ جوڈیشل ریمانڈ کے بعدعدالت میں پیش کیا جائے گا،اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں ،جوڈیشل کمپلیکس کے اطراف سڑکیں کنٹینراورخاردارتاریں لگاکربندکردی گئیں، احتساب عدالت لاہورکے جج چودھری امیرمحمدخان کیس کی سماعت کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Roznama Dunya News: پاکستان:-احتساب عدالت: مریم نواز...پوری بےنظیر لگ رہی ہے اللہ اس کو بھی خود کش دھماکے میں اٹھا لے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

احتساب عدالت: مریم نواز کی نواز شریف سے ملاقات کی درخواست مستردمیاں سانپ کو خون کی ضرورت کا اعلان ھوا تو ایک پٹواری بولا کہ میاں سانپ شیر ھیں انھیں شیر کا ھی خون لگے گا. وہ اپنا پالتو شیر لے کر ھسپتال پہنچ گیا کہ میرے میاں سانپ کو شیر کا خون لگائیں اس کا بلڈ گروپ بھی ھے ڈاکٹر!! انّی دیا اے شیر نہیں کتا اے پٹواری! ساڈے لئ تے شیر ای اے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ePaper News Oct 22, 2019, لاہور, Page 7,دورہ آسڑیلیا: ٹیسٹ ٹی ٹونٹی کیلئے قومی ٹیم کا اعلان ، سرفراز کی چھٹی MisbahUlHaq Australia TestT20 NationalTeam SarfarazAhmed TheRealPCBMedia pid_gov MoIB_Official SarfarazA_54 captainmisbahpk
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Oct 22, 2019, لاہور, Page 1,سفیروں کا آج دورہ ایل او سی ، بھارت نے ساتھ جانے کی پیشکش کا جواب نہ دیا: جنرل روات کا دعویٰ جھوٹا، حقائق سامنے آجائیں گے:فوجی ترجمان LOCFiring India AsifGhafoor pid_gov MoIB_Official peaceforchange OfficialDGISPR pid_gov MoIB_Official peaceforchange OfficialDGISPR insan ki shukul is ka kurdar bata deti hy .so when ever i see this man i feel proud to be pakistani
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Oct 22, 2019, لاہور, Page 1,سندھ کے معاشی حالات کرپشن سے ابتر ہوئے: عمران Sindh Corruption CPEC PMImranKhan Addressing InaugurationCeremony ChinaHubPowerGenerationPlant Baluchistan ImranKhanPTI pid_gov MoIB_Official PTIofficial CPEC_gov_pk CPEC_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ: فضل الرحمن کے دھرنے کیخلاف درخواست پر حکومت سے جواب طلب
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »