سمندر میں پھینکا گیا بوتل بند پیغام 37 سال بعد برآمد - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں: ExpressNews

امریکا میں ایک خاندان نے ساحل سے ملنے والے بوتل میں بند پیغام کو 37 سال بعد اس شخص تک پہنچا دیا جس نے یہ سمندر میں پھینکا تھا۔

امریکی ریاست فلوریڈا سے تعلق رکھنے والی کارمیکس فیملی کے مطابق سیبسچئن نامی شہر کے ساحل پر چہل قدمی کر رہے جب ان کی ملاقات دو اساتذہ سے ہوئی جو نکول طوفان کے بعد صفائی مہم میں مصروف تھے۔کارنمیکس فیملی نے یہ معاملہ ٹِک ٹاک پر ڈالا تاکہ پیغام لکھنے والے ’ٹرائے ہیلر‘ کو ڈھونڈا جاسکے۔ انہوں نے رقے میں ریاست کینٹکی کے شہر لوئیز وِل کا پتہ اور اپنا فون نمبر لکھا تھا۔

خاندان نے ٹرائے کی رابطے کے متعلق پُرانی معلومات کو استعمال کرتے ہوئے آن لائن تلاش کیا اور بالآخر انہیں معلوم ہوا کہ اس ہی نام کا ایک شخص اب ریاست کینٹکی کے شہر ماؤنٹ واشنگٹن میں رہتا ہے۔ ٹرائے ہیلر کا کہنا تھا کہ پہلے تو انہوں نے فلوریڈا سے آنے والی انجان کال کو نظر انداز کیا لیکن بعد ازاں آنے والے پیغام نے ان کی توجہ حاصل کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

And Paigham is ... Nawaz Sharif Ekk Chor ha 😁😂 37 Yrs Back It was 1985 😁

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں تیزاب گردی واقعے میں 2 لڑکیوں کے زخمی ہونے کا مقدمہ درجکراچی : تیزاب گردی واقعے میں 2 لڑکیوں کے زخمی ہونے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ، رشتہ نہ دینے پرملزم نے دوبہنوں پر تیزاب پھینکا تھا۔ I saw alll type of crimes in Pakistan my country 😓but WaLhhh it's hurt me more then anything 🙄
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکی خاتون نے 89 سال کی عمر میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کرلی - ایکسپریس اردو89 سالہ جوآن ڈونووان نے سدرن نیوہیمپشائر یونیورسٹی سے تخلیقی تحریر میں ماسٹرز کیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

6000 نوری سال دور سانپ نما جھرمٹ میں چھپی ستارہ فیکٹری دریافت - ایکسپریس اردواس علاقے میں اس نیبیولا کے علاوہ دیگر مشہور اجرامِ فلکی موجود ہیں جن میں میں ایگل نیبیولا اور اومیگا نیبیولا شامل ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت میں ’’بے نظیر اسکوائر‘‘ سب کی توجہ کا مرکز بن گیا - ایکسپریس اردوکمیونسٹ پارٹی شعبہ خواتین نے پاکستان کی پہلی خاتون وزیراعظم ہونے پر بے نظیر کو خراج تحسین پیش کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سندھ پنجاب اور خیبر پختونخوا میں دھند کا راج موٹرویز بندسندھ، پنجاب اور خیبر پختونخوا میں دھند کا راج،موٹرویز بند Pakistan Sindh Punjab KhyberPakhtunkhwa Fog Motorway Weather Winter GovtofPakistan NHMPofficial pmdgov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب کے بیشتر علاقوں میں دھند، موٹرویز متعدد مقامات سے بندلاہور : ( دنیا نیوز ) لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر علاقوں میں آج بھی دھند کا راج ہے جبکہ حد نگاہ صفر ہونے پر موٹرویز کو کئی مقامات سے بند کردیا گیا ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »