بھارت میں ’’بے نظیر اسکوائر‘‘ سب کی توجہ کا مرکز بن گیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں: ExpressNews

بھارتی ریاست کیرالہ کے دارالحکومت تھرواننت پورم کی ایک معروف شاہراہ کو پاکستان کی سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کی تصاویر سے سجا کر اس جگہ کو بے نظیر اسکوائر کا نام دیدیا گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کیرالہ میں کمیونسٹ پارٹی کے خواتین ونگ ’’آل انڈیا ڈیموکریٹک ویمنز ایسوسی ایشن‘‘ کے زیراہتمام نیشنل کانفرنس کا انعقاد کیا جا رہا ہے اور اس سلسلے میں دارالحکومت کی تمام اہم شاہراہوں اور مقامات پر بینرز لگائے گئے ہیں۔ ان بینرز میں شہید بے نظیر بھٹو کی تصویر بھی آویزاں ہے۔ جس پر لکھا ہے کہ بے نظیر بھٹو پاکستان کی پہلی خاتون وزیراعظم تھیں جنہیں ہارورڈ سمیت دنیا کی 9 بہترین یونیورسٹیوں سے ڈاکٹریٹ کی ڈگریاں دی گئیں۔

بینرز پر پاکستان کی پہلی خاتون وزیراعظم کی تصویر کے ساتھ ساتھ بینظیر اسکوائر کے الفاظ بھی لکھے گئے ہیں۔ عوام کی اکثریت نے کمیونسٹ پارٹی کے اس اقدام کو سراہا ہے۔ تاہم مودی کی جماعت بی جے پی کے کارکنوں نے شہر بھر میں ہنگامہ برپا کردیا۔ بی جے پی رہنما سندیپ واشاپتی کا کہنا تھا کہ دشمن ملک کی سابق وزیراعظم کی تصاویر لگانا ملک سے غداری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی ریاست کیرالہ کو بے نظیر بھٹو کی تصاویر سے سجا دیا گیاجے پی نے بے نظیر بھٹو کی تصاویر والے ہورڈنگ اور پوسٹر لگائے جانے پر ہنگامہ کھڑا کردیا ہے۔ DailyJang بی جے پی کی ایسی کی تیسی ،وہ سالی ایک دہشت گرد تنظیم ہے اور ہندوستان کی جماعت اسلامی ہے آخر ہماری خارجہ پالیسی کے ماہرین کس 'کام'میں مصروف ہیں دنیا کو صرف اعتدال پسند پالیسی اور اس پر عملدرآمد کی فی الفور ضرورت ہے اور بس!
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عبدالماجد دریا بادی: صاحبِ‌ طرز ادیب، جیّد صحافی اور مفسّرِ قرآن کا تذکرہ -عبدالماجد دریا بادی: صاحبِ‌ طرز ادیب، جیّد صحافی اور مفسّرِ قرآن کا تذکرہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: کس شہر کا درجہ حرارت صفر تک جا پہنچا؟سعودی عرب میں موسمیات کے قومی مرکز کی پیشن گوئی کے مطابق پورے ملک میں درجہ حرارت کم ہوگیا، سب سے کم طریف میں رہا جہاں درجہ حرارت صفر ہوگیا۔ So called media Juhlaa', according to Mariam-Webster dictionary; News: material reported in a newspaper or news periodical or on a newscast. Question: an interrogative expression often used to test knowledge. Duffers.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب کا سب سے بڑا سرکاری آٹا سمگلر گینگ پکڑا گیالاہور:  صوبائی دارالحکومت کو آٹا بحران کا شکار بنانے والا پنجاب کا سب سے بڑا سرکاری آٹا سمگلر گینگ پکڑا گیا، ملزموں نے قصور کے نواحی علاقہ میں خالی پڑی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

گردہ فروش گروہ نےلاہورکے14سالہ لڑکےکو اغوا کرکےگردہ نکال لیاپولیس کو ابتدائی بیان میں عبداللہ نے بتایا کہ اسے بےہوشی کی دوا پلا کر راولپنڈی لے جایا گیا اور نجی اسپتال میں اس کا گردہ نکالا گیا اللّٰہ ہی رحم کرے اس بے رحم دنیا پر ۔ Ab kia bachu ka ghar se nikalna band kr dain اس کیلئے استعمال ہونے والے ڈاکٹرز ذمہ دار ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

چڑیا گھر میں چیتے کے بچے کا نام اداکارہ روینا کے نام پر رکھ دیا گیاممبئی: (ویب ڈیسک) بھارت میں چڑیا گھر میں چیتے کے بچے کا نام معروف بالی ووڈ اداکارہ روینا ٹنڈن کے نام پر رکھ دیا گیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »