سال 2022؛ سندھ میں دہشت گردی کے ملزمان کے بری ہونے کا تناسب سب سے زیادہ ریکارڈ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں: ExpressNew

صوبہ سندھ کی 32 انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالتوں سے سال 2022 میں ملزمان کے بری ہونے کا تناسب سب سے زیادہ رہا ہے، گزشتہ برس عدالتوں سے 81 عشاریہ 74 فیصد ملزمان رہا ہوئے جبکہ 18 عشاریہ 15 فیصد مقدمات میں ملزمان کو سزائیں سنائی گئیں۔

گزشتہ سال 527 مقدمات میں ملزمان کو سزائیں سنائی گئیں جبکہ 2 ہزار 373 مقدمات میں ملزمان کو بری کیا گیا۔ ملزمان کو بری کرنے کا تناسب 81 عشاریہ 74 فیصد رہا جبکہ ملزمان کو سنائیں سنانے کا تناسب 18 عشاریہ 15 فیصد رہا۔ کراچی کی عدالتوں سے 350 مقدمات میں ملزمان کو سزائیں سنائی گئیں جن کا تناسب 17 عشاریہ 95 فیصد رہا جبکہ 1599 مقدمات میں ملزمان بری ہوئے جس کا تناسب 82 فیصد رہا۔ کراچی کی 20 انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالتوں میں اب بھی 1452 مقدمات زیر سماعت ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ پنجاب اور خیبر پختونخوا میں دھند کا راج موٹرویز بندسندھ، پنجاب اور خیبر پختونخوا میں دھند کا راج،موٹرویز بند Pakistan Sindh Punjab KhyberPakhtunkhwa Fog Motorway Weather Winter GovtofPakistan NHMPofficial pmdgov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نیو ایئرنائٹ پر کار تلے روندی جانے والی لڑکی کا معاملہ، شاہ رخ میدان میں آگئےبھارت کے شہر نئی دہلی میں سال نو پر خوفناک حادثے میں 20 سالہ لڑکی کے ہلاک ہونے کا واقعہ پیش آیا تھا مزید پڑھیں: 💗💗💗💗💗💗💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

رینجرزاور سندھ پولیس کا آپریشنانتہائی مطلوب 7ملزمان گرفتاررینجرزاور سندھ پولیس کا آپریشن،انتہائی مطلوب 7ملزمان گرفتار Sindh Karachi SindhRangers SindhPolice SearchOperation Criminals Arrested SindhCMHouse sindhpolicedmc8
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایلون مسک کا ٹوئٹر میں متعدد نئی بڑی تبدیلیاں لانے کا اعلانفروری کے شروع میں ٹوئٹر میں زیادہ طویل ٹوئٹس کا فیچر متعارف کرایا جائے گا۔ یار کباڑا بنادیا ٹویٹر سے اس چول نے ٹوئٹر کو امیر لوگوں کی ایپ بنا دیا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب میں انٹیلی جنس آپریشن کے دوران ٹی ٹی پی کے 5 دہشتگرد گرفتار - ایکسپریس اردودہشت گردوں کے قبضے سے بارودی مواد ، اسلحہ، خود کش جیکٹ بنانے کا سامان برآمد ہوا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں تیزاب گردی واقعے میں 2 لڑکیوں کے زخمی ہونے کا مقدمہ درجکراچی : تیزاب گردی واقعے میں 2 لڑکیوں کے زخمی ہونے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ، رشتہ نہ دینے پرملزم نے دوبہنوں پر تیزاب پھینکا تھا۔ I saw alll type of crimes in Pakistan my country 😓but WaLhhh it's hurt me more then anything 🙄
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »